کراچی میں بارشوں کا تباہ کن سلسلہ، مختلف واقعات میں 25 افراد جاں بحق کراچی: کراچی میں مون سون کی شدید اور ریکارڈ بارشوں کے دوران مختلف واقعات میں پچیس افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ سرکاری میڈیا کے مطابق شہر کے علاقہ گلستان جوہر میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعے میں ایک اپارٹمنٹ کی […]
ٹاپ اسٹوری
کراچی میں بارشوں کا تباہ کن سلسلہ، مختلف واقعات میں 25 افراد جاں بحق
-
پاکستان کے نئے سیاسی نقشہ کا اعلان، مقبوضہ جموں وکشمیرپاکستان کا حصہ قرار
وزیراعظم عمران خان نے منگل کے روز پاکستان کے نئے سیاسی نقشہ کا اعلان کیا ہے،اس میں بھارت کے زیر انتظام ریاست مقبوضہ جموں وکشمیر کو اسلامی جمہوریہ کا حصہ قراردیا ہے۔ عمران خان نے یہ اعلان بھارت کے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کرنے کے اقدام کا ایک سال پورا ہونے سے […]
-
معاونین خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا اور تانیہ ایدروس نے استعفیٰ دیدیا
معاونین خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا اور تانیہ ایدروس نے استعفیٰ دیدیا اسلام آباد: ڈاکٹر ظفر مرزا نے معاون خصوصی برائے صحت اور تانیہ ایدروس نے معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل پاکستان کا عہدہ چھوڑ دیا ہے۔ ڈاکٹر ظفر مرزا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری تندہی اور ایمانداری […]
-
وزیراعظم کا بنگلادیشی ہم منصب کو فون،برادرانہ تعلقات کی مضبوطی کیلئےعزم کا اظہار
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے دوران گفتگو کہا کہ پاکستان باہمی اعتماد، احترام اور خود مختاری کی بنیاد پر بنگلا دیش کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو مضبوط کرنے کے لئے پرعزم ہے۔ وزیراعظم نے کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے بنگلا دیشی حکومت کے اقدامات کو سراہا اور کہا کہ پاکستان باہمی […]
-
پاک چین اقتصادی راہداری ترقی یافتہ پاکستان کی ضمانت ہے، عاصم سلیم باجوہ
اسلام آباد: چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک سے ملک میں تعمیر وترقی کا انقلاب برپا ہوگا۔ ایم ایل ون منصوبہ جلد پایہ تکمیل کو پہنچے گا اور شاہراہوں کا جال بچھے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ ریلوے کا ٹرانسپورٹ شئیر 4 فیصد سے […]
-
جنوبی پنجاب کا صوبہ۔ اہم پیش رفت…اسداللہ غالب
بسم اللہ انداز جہاں۔اسداللہ غالب جنوبی پنجاب کا صوبہ۔ اہم پیش رفت تحریک انصاف کے منشور کے مطابق جنوبی پنجاب کا صوبہ بنانے کی طرف عملی اقدامات کاا ٓغاز کر دیا گیا ہے۔ اس ضمن میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھی بعض وضاحتیں کی ہیں اور خود حکومتی ترجمانوں کی طرف سے ٹھوس […]
-
پھر وہی دانہ گندم پہ جھگڑا…اسد اللہ غالب
پھر وہی دانہ گندم پہ جھگڑا…اسد اللہ غالب آٹا ناپید ہو گیا۔روٹی مہنگے داموں بھی دستیاب نہیں ۔ یہ ہمارے ٹی وی چینلز کی رپورٹوں کا خلاصہ ہے۔اس جھگڑے نے آدم اور حوا کو جنت سے نکال کر زمین پر بھجوایا دیا تھا۔بنی نوع انسان کی تاریخ جتنی پرانی ہے روٹی کا یہ تنازعہ بھی […]
-
شاہی مسجد لاہور کے صحن سے شاہ فیصل کے آنسو ابھی خشک نہیں ہوئے…اسد اللہ غالب
شاہی مسجد لاہور کے صحن سے شاہ فیصل کے آنسو ابھی خشک نہیں ہوئے…اسد اللہ غالب سعودی عرب کے اسلام آباد کے سفارت خانے کی طرف سے وضاحتی پریس ریلیز جاری کی گئی ہے کہ اس نے پاکستان کو کوالالم پور کانفرنس میں شرکت سے روکنے کیلئے کوئی دباؤ نہیں ڈالا۔صورت حال جاننے کے لئے […]