ٹاپ اسٹوری

اوور سیز پاکستانی روز مرتے ہیں،روز جیتے ہیں….اسداللہ غالب

  • ہمیں ہر �مشکل کے وقت اوور سیز پاکستانی یاد�آتے ہیں اور ہم ہر مشکل وقت میں اوور سیز پاکستانیوں کو لوٹتے ہیں۔ بے توقیر کرتے ہیں۔ میں نے پیرس کے معروف ڈریس ڈیزائنر کی کتاب پیرس میں دوسرا جنم کیا ہاتھ میں لی کہ میرے سامنے کئی قیامتوں کے اوراق کھل گئے۔ بھٹی کی قیامت […]

  • پیرس میں دوسر ا جنم اور پاکستان میں دوسری موت….اسداللہ غالب

    پیرس میں دوسر ا جنم اور پاکستان میں دوسری موت یہ تقدیرسے لڑنے اور تقدیر سے ہار نہ ماننے والے باہمت انسان کی کامیابیوں کے شاہنامے کا ایک ڈرامائی مگر سنہرا باب ہے۔ مایوسیوں میں گھرے نوجوانوں کے سامنے یہ امید کی کئی کہکشائیں روشن کرنے والی الف لیلیٰ ہے۔ ہر قدم پر ایک نیا […]

  • مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملےمیں شہید

    مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملےمیں شہید لاہور (ملت آن لائن) جے یو آئی (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملےمیں شہید ہوگئے. ابتدائی معلومات کے مطابق مولانا سمیع الحق کے قافلے پر راولپنڈی میں گلریز کےعلاقے میں حملہ کیا گیا جس کے بعد انہیں قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا لیکن وہ وہ زخموں کی […]

  • وزیر اعظم کی تقریر اور حالات کی تصویر….اسد اللہ غالب

    وزیر اعظم کی تقریر اور حالات کی تصویر….اسد اللہ غالب بدھ کے روز سنسر شپ کی کیفیت تھی اور لوگوں کو کچھ پتہ نہیں چل رہا تھا کہ ہو کیا رہا ہے اور کیوں ہو رہا ہے مگر جب شام کو وزیر اعظم نے اپنی تقریر میں وہ سب کچھ بتا دیا جوسارا دن میڈیا […]

  • اندازِ جہاں از اسد اللہ غالب

    عدل جہانگیری اور عدل عمرانی….اسداللہ غالب

    کوئی معاشرہ انصاف کے بغیر نہیں چل سکتا، یہ کہنا تھا چرچل کا جب اسے بتایا گیا کہ جنگ عظیم کی وجہ سے لوگوں کی حالت بہت ابتر ہے۔ چرچل نے پوچھا کیا ہماری عدلیہ انصاف فراہم کرہی ہے ۔ جواب ملا کہ ہاں لوگوں کو انصاف مل رہا ہے تو چرچل نے کہا کہ […]

  • اندازِ جہاں از اسد اللہ غالب

    سعودی عرب سے خوشخبری، حکومت کے لئے بڑاریلیف….اسداللہ غالب

    آخر وہ خبر آ ہی گئی جس کاایک عرصے سے انتطار تھا، سانس بند کر کے انتظار کیا جا رہا تھا، حوکموت بھی انتظارمیں تھی اور عوام بھی منتظر تھے۔ وزیر خزانہ اسد عمر کے مطابق پاکستان ا ور سعودی عرب نے مفاہمت کی ایک یاد داشت پر دستخط کئے ہیں جس کی رو سے […]

  • اندازِ جہاں از اسد اللہ غالب

    نئی حکومت کس کس زخم پر مرہم رکھے..آصڈآٌٌۃ گآٌب

    ایران مین ہمیشہ بادشاہت رہی۔ ایک بادشاہ �آتا اور لوٹ مار کر کے چلا جاتا۔ اگلا بے چارہ انگلیاں دانتوں تلے دبائے حیران ہوتا کہ کروں تو کیا کروں۔ مملکت کے شاعروں نے آخر بادشاہوں کی ہمیشہ کے لئے مدد کی اور ایک روز مرہ ایجاد کر ڈالا کہ تن ہمہ داغ داغ شدہ۔ پنبہ […]

  • اندازِ جہاں از اسد اللہ غالب

    پانی کا تذکرہ در تذکرہ…اسداللہ غالب

    پانی پانی کا شور مچانے سے پانی نہیں مل سکتا مگر چیف جسٹس نے یہ تو احسان کیا ہے کہ جو کام ان کی ذمے داری میں شامل نہ تھا، اس کا بیڑہ اٹھایا اورسوئی ہوئی قوم کو پانی کی کمیابی کے سنگین مسئلے پر سوچ بچار پر مجبور کیا ۔ وہ بنانا تو چاہتے […]