ٹاپ اسٹوری

سردار اسلم سکھیرا کی امر مسکراہٹ کو موت کیسے آ سکتی ہے…اسداللہ غالب

  • اندازِ جہاں از اسد اللہ غالب

    سردار اسلم سکھیرا کی امر مسکراہٹ کو موت کیسے آ سکتی ہے…اسداللہ غالب ان کی شدید بیماری کی خبر شائع ہوئی، پھر بریکنگ نیوز چلیں کہ وہ اللہ کو پیارے ہو گئے۔ میرا دل ان خبروں کی صداقت پر یقین کرنے کو تیار نہ تھا۔ میںچالیس برس سے ان کے ہونٹوں پر مسکراہٹ دیکھ رہا […]

  • لاول بھٹو، مصطفی نواز کھوکھراور ممنوعہ جماعتیں

    لاول بھٹو، مصطفی نواز کھوکھراور ممنوعہ جماعتیں اندازجہاں۔اسداللہ غالب جماعت الدعوہ،فلاح نسانیت ا ور جیش محمد کو ممنوعہ جماعتیں کہا جاتا ہے۔ ان پر ریاست نے بعض پابندیاں عائد کی ہیں اور مزید اقدامات کے لئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پارلیمانی سربراہوں کو ملاقات کی دعوت دی ہے۔ اس ملاقات سے قبل ہی […]

  • بلوچستان میں آصف جاہ کی امدادی سرجیکل اسٹرائیک…اسد اللہ غالب

    بلوچستان میں آصف جاہ کی امدادی سرجیکل اسٹرائیک…اسد اللہ غالب میں حیران و ششدر رہ گیا کہ ڈاکٹر آصف جاہ وہ کچھ کر سکتے ہیں جو بھارت جیسی سپر طاقت بھی نہ کر سکی۔ اس نے تو سرجیکل اسٹرائیک کے خالی خولی دعوے کئے اور اپنے عوام کو بیوقوف بنایا مگر ڈاکٹر آصف جاہ نے […]

  • ہم جنگ نہیں ہونے دیں گے…اسد اللہ غالب

    ہم جنگ نہیں ہونے دیں گے…اسد اللہ غالب سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ یہ ہے کہ پاک بھارت جنگ کی مخالفت کی جا رہی ہے۔ say no to war کو ٹویٹر پر لاکھوں لوگ شیئر کر چکے ہیں۔ بھارت میں بھی لوگ کھل کر مودی کی جنگ جوئی کی مخالفت کر رہے ہیں بھارتی حکمران […]

  • بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر

    say no to war…اسد اللہ غالب

    say no to war…اسد اللہ غالب میں نہ بزدل ہوں نہ پاکستان کو ایک کمزور ریاست تصور کرتا ہوں لیکن میں آج اپنی سابقہ پوری زندگی کی روش سے ہٹ کر بات کرنے پر مجبور ہو گیا ہوں۔ پاکستان میں ایک نئی حکومت آئی ہے۔ اس کی کوشش ہے کہ ملک کی معیشت پٹڑی پر […]

  • بھارت کی فضائی جارحیت اور ہماری سوچ بچار…اسد اللہ غالب

    بھارت کی فضائی جارحیت اور ہماری سوچ بچار…اسد اللہ غالب کچھ سوالات ہیں جن کا جواب سامنے آنا چاہئے ۔ سوال پوچھنے پر اعتراض نہیں ہونا چاہئے ، جواب تسلی بخش مل جائے تو قوم کو اس سے دلی اور جذباتی اطیمان اورسکون حاصل ہو گا۔ میرا خیال ہے کہ میں بے حد کند ذہن […]

  • کچھ میری ،کچھ دفاعی ترجمان کی باتیں…اسد اللہ غالب

    کچھ میری ،کچھ دفاعی ترجمان کی باتیں…اسد اللہ غالب انہوںنے تو مجھ جیسے چھتیس فیصد بڈھے بابوں سے خطاب ہی نہیں کیا تو پھر وہ میرے تجزیئے کو کیا اہمیت دیں گے۔ مگر میرا پیشہ تو لکھنا ہے اور لکھتے ہی رہنا ہے۔ توایک طریقہ یہ ہے کہ میں لفظ بہ لفظ ان کی تقریر […]