ٹاپ اسٹوری

محمود خان خیبرپختونخوا، مراد علی شاہ سندھ کے وزیرِاعلیٰ منتخب

  • آئندہ 5 سال کے لیے خیبرپختونخوا اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے محمود خان وزیرِاعلیٰ جبکہ سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سید مراد علی شاہ وزیرِاعلیٰ منتخب وزرائے اعلیٰ منتخب ہوگئے۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں وزارتِ اعلیٰ کے لیے ہونے والے انتخاب میں پی ٹی آئی کے محمود خان […]

  • سندھ، خیبرپختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کا انتخاب آج ہوگا

    کراچی/پشاور: سندھ اور خیبرپختونخوا اسمبلی میں قائد ایوان کا انتخاب آج ہوگا۔ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی زیرصدارت اسمبلی اجلاس اب سے کچھ دیر بعد ہوگا جس میں صوبے کے نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔ وزیراعلیٰ سندھ کے عہدے کے لیے سید مراد علی شاہ پیپلز پارٹی کے امیدوار […]

  • تحریک انصاف کے اسد قیصر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب

    اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدواراسد قیصر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے۔ سبکدوش ہونے والے اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے، جہاں خفیہ رائے شماری کے ذریعے پہلے مرحلے میں اسپیکر کا انتخاب کیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسد قیصر جبکہ اپوزیشن […]

  • مشتاق غنی اسپیکر کے پی کےاور آغا سراج درانی اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مشتاق غنی آئندہ حکومت کے دوران خیبر پختونخوا اسمبلی کے نئے اسپیکر منتخب ہوگئے۔ خفیہ رائے شماری کے ذریعے ہونے والے انتخاب میں پی ٹی آئی کے مشتاق غنی نے 81 ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے مدِ مقابل عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے لائق […]

  • اومنی گروپ کے سربراہ انور مجید جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں گرفتار

    اسلام آباد: جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں اومنی گروپ کے مالک انور مجید اور ان کے صاحبزادے عبدالغنی کو کمرہ عدالت کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ میں جعلی بینک اکاؤنٹس سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر سابق صدر آصف […]

  • قومی اور صوبائی اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج ہوگا

    اسلام آباد: کون بنے گا قومی اسمبلی کا اسپیکر؟ پاکستان تحریک انصاف کے اسد قیصر کو کامیابی ملے گی یا اپوزیشن کے سید خورشید شاہ اگلے 5 سال کے لیے اسپیکر کی کرسی سنبھالیں گے، اس کا فیصلہ آج ہوجائے گا۔ دوسری جانب پی ٹی آئی کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر کے لیے نامزد قاسم […]

  • پاکستان کو عظیم تر بنانے کا عزم، قوم آج جشنِ آزادی منا رہی ہے

    پاکستان کو عظیم تر بنانے کا عزم، قوم آج جشنِ آزادی منا رہی ہے لاہور: (ملت آن لائن) پاکستان کو عظیم سے عظیم تر بنانے کا عزم لیے قوم آج آزادی کا جشن منا رہی ہے۔ کراچی تا کشمیر خوشیوں کی بہار ہے۔ ہر طرف لہراتے سبز ہلالی پرچم عجب نظارہ دے رہے ہیں، فضا […]

  • نئے جمہوری دور کا آغاز، قومی اسمبلی کے 325 ارکان نے حلف اٹھا لیا

    نئے جمہوری دور کا آغاز، قومی اسمبلی کے 325 ارکان نے حلف اٹھا لیا اسلام آباد (ملت آن لائن) قومی اسمبلی کے 325 ارکان نے حلف اٹھا لیا، سپیکر ایاز صادق نومنتخب اراکین اسمبلی سے حلف لیا۔ قومی اسمبلی کی 10 نشستوں پر دوبارہ الیکشن ہوگا جبکہ 2 حلقوں میں انتخاب نہیں ہوا، این اے […]