عثمان بزدار یا حمزہ شہباز، پنجاب اسمبلی میں آج وزیراعلی کا انتخاب لاہور: (ملت آن لائن) پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج صبح11بجے سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کی زیرصدارت منعقد ہو رہا ہے جس میں وزیراعلی پنجاب کیلئے ووٹنگ کی جائے گی. تحریک انصاف اورمسلم لیگ ق کے وزیراعلی کے لئے مشترکہ امیدوار سردار […]
ٹاپ اسٹوری
عثمان بزدار یا حمزہ شہباز، پنجاب اسمبلی میں آج وزیراعلی کا انتخاب
-
وزیر اعظم کی حلف برداری کی تقریب کا آغاز ہوچکا
-
نومنتخب وزیراعظم عمران خان کچھ دیر بعد حلف اٹھائیں گے، مہمانوں کی آمد جاری
نومنتخب وزیراعظم عمران خان کچھ دیر بعد حلف اٹھائیں گے، مہمانوں کی آمد جاری اسلام آباد: (ملت آن لائن) نومنتخب وزیراعظم عمران خان کچھ دیر بعد حلف اٹھائیں گے، صدر مملکت ممنون حسین، عمران خان سے حلف لیں گے۔ ایوان صدر میں مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد […]
-
عمران خان پاکستان کےبائیسویں وزیراعظم منتخب
سابق کرکٹر اورپاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان طویل انتظار کے بعد پاکستان کے 22 ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں۔ قومی اسمبلی کی نومنتخب اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں قومی اسمبلی کے ارکان نے وزارت عظمیٰ کے لیے کھڑے دو امیدواروں کے حق میں اپنے […]
-
منی لانڈرنگ کیس: آصف زرداری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
کراچی: بینکنگ کورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس سے منی لانڈرنگ کے کیس میں سابق صدرآصف زرداری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ کراچی کی بینکنگ عدالت میں جعلی بینک اکاؤنٹس سے منی لانڈرنگ کے کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں دو ملزمان انورمجید اورعبدالغنی مجید کوعدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے […]
-
عمران خان یا شہباز شریف؟ پاکستان کے اگلے وزیراعظم کا انتخاب آج ہوگا
اسلام آباد: ملک کے 22 ویں وزیراعظم کا انتخاب آج عمل میں لایا جائے گا جس کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف میدان میں ہیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا جس میں ملک کے […]
-
پرویز الہیٰ پنجاب اسمبلی کے اسپیکر منتخب، عہدے کا حلف بھی اٹھالیا
لاہور: تحریک انصاف کے نامزد چوہدری پرویز الہیٰ پنجاب اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوگئے اور انہوں نے اپنے عہدے کا حلف بھی اٹھالیا۔ سبکدوش ہونے والے اسپیکر رانا اقبال کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران نئے اسپیکر کا انتخاب خفیہ رائے شماری کے ذریعے کیا گیا، اس موقع پر ن لیگ کے […]
-
محمود خان خیبرپختونخوا، مراد علی شاہ سندھ کے وزیرِاعلیٰ منتخب
آئندہ 5 سال کے لیے خیبرپختونخوا اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے محمود خان وزیرِاعلیٰ جبکہ سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سید مراد علی شاہ وزیرِاعلیٰ منتخب وزرائے اعلیٰ منتخب ہوگئے۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں وزارتِ اعلیٰ کے لیے ہونے والے انتخاب میں پی ٹی آئی کے محمود خان […]