ٹاپ اسٹوری

ڈی آئی خان: بس اور ٹرک میں تصادم، 4 افراد جاں بحق، 25 زخمی

  • ڈی آئی خان: بس اور ٹرک میں تصادم، 4 افراد جاں بحق، 25 زخمی ڈی آئی خان: (ملت آن لائن) ڈیرہ اسماعیل خان کے قریب مسافروں سے بھری بس اور ٹرک میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہو گئے، ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو […]

  • سعودی عرب میں ذو الحجہ کا چاند نظر آگیا

    سعودی عرب میں ذو الحجہ کا چاند نظر آگیا سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا۔کل بروز اتوار یکم ذو الحج ہوگی۔ سعودی سپریم کورٹ کے اعلان کے مطابق ذو الحج کا چاند نظر آگیا ہے جس کے مطابق وقوف عرفہ پیر20اگست کو جبکہ عید الاضحی منگل21اگست کو ہوگی۔ واضح رہے کہ پاکستان میں […]

  • پاکستان میں عیدالاضحیٰ 22 اگست کو ہونے کا امکان

    پاکستان میں عیدالاضحیٰ 22 اگست کو ہونے کا امکان لاہور: (ملت آن لائن) محکمہ موسمیات نے کل چاند کے دیدار کی پیش گوئی کر دی، سعودی عرب میں اجلاس آج ہو گا۔ پاکستان میں ذوالحج کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا، عیدالاضحیٰ بائیس اگست کو ہونے کا […]

  • عمران خان 18 اگست کو بطور وزیراعظم حلف اٹھائیں گے

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان 18 اگست کو وزیراعظم پاکستان کا حلف اٹھائیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے حلف اٹھانے کی تاریخ کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، عمران خان 18 اگست کو اپنا حلف اٹھائیں گے۔ عمران خان […]

  • صدر مملکت نے نومنتخب قومی اسمبلی کا اجلاس 13 اگست کو طلب کرلیا

    اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین نے نگراں وزیراعظم ناصرالملک کی جانب سے ارسال کردہ سمری منظور کرتے ہوئے نو منتخب ایوانِ زیریں کا اجلاس 13 اگست کو طلب کرلیا۔ وزیر اعظم کی جانب سے سمری پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مطالبے پر بھیجی گئی جس میں انہوں نے نگراں حکومت سے نئی […]

  • آزاد امیدواروں کیلئے کسی بھی سیاسی جماعت میں شمولیت کا آج آخری دن

    اسلام آباد: عام انتخابات 2018 میں کامیاب ہونے والے آزاد امیدواروں کے لیے اپنی پسند کی سیاسی جماعت میں شمولیت کا آج آخری دن ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پارٹی لیڈرآزاد امیدواروں کی شمولیت سے متعلق الیکشن کمیشن کو آگاہ کرے گا جبکہ آزاد امیدوار کو پارٹی میں شمولیت کا حلف نامہ بھی […]

  • شہباز شریف کے منہ

    عمران خان کیخلاف ووٹ رازداری کیس کی سماعت آج ہوگی

    عام انتخابات میں ووٹ کی رازداری ظاہر کرنے پر الیکشن کمیشن میں عمران خان کے خلاف کیس کی سماعت آج ہوگی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو نوٹس جاری کیا گیا جس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو آج خود یا وکیل کے ذریعے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی۔ […]

  • سب تیار رہیں، نئے پاکستان کا آغاز پنجاب سے ہی ہوگا: عمران خان

    اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہےکہ سب تیار رہیں کیونکہ نئے پاکستان کا آغاز پنجاب سے ہی ہوگا اور صوبے میں ایسا وزیراعلیٰ لاؤں گا جس پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں ہوگا۔ اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں تحریک انصاف کی پنجاب پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب […]