اسلام آباد: انٹرنیٹ سرور پرو وائیڈرز (آئی ایس پیز) ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار میں 30 سے 40 فیصد کمی آگئی ہے۔وائرلیس اینڈ انٹرنیٹ سروس پرووائیڈرز ایسوسی ایشن آف پاکستان نے اپنے بیان میں کہا کہ سکیورٹی اور نگرانی کو بڑھانے کے حکومتی فیصلے کا غیرارادی نتیجہ نکلا ہے جس کے […]
ٹاپ اسٹوری
ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار انتہائی سست، ڈیجیٹل معیشت کی بقا خطرے میں پڑ گئی
-
آزادی کی منادی
کسی شاعر نے کیا خوب کہا ہے کہ آزادی کا ایک لمحہ بہتر ہے غلامی کی حیات ِ جاوداں سے میرے سوہنے پیغمبرﷺ نے چودہ صدیاں قبل سنہری ارشاد فرمایا تھا کہ :”آج سے غلامی ختم ، سب سے پہلے میں اپنے غلام کو آزاد کرتا ہوں ۔“ ایک طرف اللہ کا سچا دین ہے […]
-
آرمی چیف انتشار کے مقابل کھڑے ہوں گے
آج پاکستان کے لوگ دن کی روشنی میں کیا یہ خواب دیکھنے لگ گئے ہیں کہ جیسے بنگلہ دیش میں عوام نے حکومت کا دھڑن تختہ کردیا، اسی طرح ہمارے ہاں بھی عوام کی طاقت سے انقلاب برپا کیا جاسکتا ہے۔ میں اس موضوع پر آگے چل کر تفصیل سے بات کروں گا، مگر پہلے […]
-
وزیراعظم پاکستان کا ظالمانہ کارروائیوں پر اسرائیل کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ
وزیر اعظم شہباز شریف نے ظالمانہ کارروائیوں پر اسرائیل کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا عالمی برادری بشمول اقوام متحدہ اسرائیل کی سفاکیت کو روکنے کے لیے عملی اقدامات کرے۔شہباز شریف نے کہا کہ اسرائیل نے اپنی سفاکانہ کارروائیوں کی تمام حدیں پار کر دی ہیں، پاکستان […]
-
اسرائیلی فورسز کا غزہ میں اسکول پر حملہ، مزید 100 فلسطینی شہید
اسرائیل کی غزہ میں جارحیت جاری ہے، صیہونی فوج نے ایک اور اسکول پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں مزید 100 فلسطینی شہید ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ میں غزہ میں میڈیا آفس کی جانب سے جاری بیان کے حوالے سے بتایا گیا کہ اسرائیلی حملوں میں بے گھر […]
-
لاپتہ افرادکے خاندانوں کیلئے وزیراعظم کا بڑا فیصلہ
میں اپنی غیور اور محب وطن مسلح افواج کو سلام پیش کرتا ہوں کہ اس نے کمال صبر اور حوصلے سے اپنے خلاف طاغوتی مہم کو برداشت کیا، اس کے لیے ہر کوئی اسے داد دے گا۔ ملک کے اندر لا پتا افراد کے بارے میں ایک عرصہ سے پروپیگنڈا مہم جاری ہے۔ کبھی میڈیا […]
-
کشمیرمیں بھارتی جمہوریت کا بدبودار لاشہ
کشمیرمیں بھارتی جمہوریت کا بدبودار لاشہ اسد اللہ غالب….انداز جہاں پانچ اگست 2019ء کو بھارت نے وہ اقدام کیا ، جس نے اسکے جمہوری چہرے کو مسخ کرکے رکھ دیااور وہ ایک خون آشام بلا کی طرح نظر آرہا تھا۔جس نے کشمیریوںکا خون چوسنے کیلئے کوئی کسر نہ چھوڑی،گلی گلی محلے محلے میں قدم قدم […]
-
لاپتا افراد:ہر خاندان کیلئے50لاکھ امداد
لاپتا افراد:ہر خاندان کیلئے50لاکھ امداد:وفاقی کابینہ نے پیکیج کی منظوری دیدی ریاست ماں کی طرح ہوتی ہے،اسی سوچ کے تحت متاثرین کو ریلیف دیا جارہا ہے:وزیرقانون اسلام آباد،وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں لاپتا افراد کے اہل خانہ کیلئے 50،50لاکھ کے امدادی پیکیج کی منظوری دے دی گئی، وفاقی کابینہ کو […]