لاہور: سپریم کورٹ آف پاکستان نے لاہور میں 22 مقامات پر لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کی اراضی کی نیلامی کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں فل بنچ نے ایل ڈی اے اراضی پر قبضے کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ […]
ٹاپ اسٹوری
سپریم کورٹ کا ایل ڈی اے کی اراضی نیلام کرنے کا حکم
-
الیکشن کمیشن نےقومی اسمبلی کے 251، چاروں صوبوں کے بیشتر حلقوں کے نتائج جاری کردیئے
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے 251، پنجاب کے 289، سندھ کے 118، خیبرپختونخوا کے 95 اور بلوچستان کے 45 حلقوں کے نتائج جاری کردیئے، جن کے مطابق قومی اور خیبرپختونخوا اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف، سندھ اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی، پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) جبکہ بلوچستان اسمبلی میں بلوچستان […]
-
دھاندلی کی شکایات والے حلقے کھلوانے کو تیار ہوں، عمران خان
دھاندلی کی شکایات والے حلقے کھلوانے کو تیار ہوں، عمران خان اسلام آباد: (ملت آن لائن) سربراہ پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا قوم سے خطاب، کپتان الیکشن میں تاریخی کامیابی پر خوش، منشور اور پروگرام پر عملدرآمد کرنے کا وعدہ، ذات پر حملے کرنے والوں کو بھول چکا، کسی کے خلاف سیاسی انتقامی کارروائی […]
-
انتخابی نتائج آنے کا سلسلہ جاری، چیئرمین تحریک انصاف کا پہلا خطاب
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ اللہ نے انہیں موقع فراہم کیا ہے وہ اپنے خواب کو پورا کر سکوں۔ بنی گالہ میں اپنی رہائش گاہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پہلا مرحلہ مکمل ہوچکا ہے تاہم اب دوسرے مرحلے میں اپنے منشور پر عمل […]
-
‘نئے پاکستان’ کا سورج طلوع، تحریک انصاف کی واضح برتری
پاکستان کے 11ویں عام انتخابات عوام کی بھرپور اُمنگوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئے تاہم حتمی سرکاری نتائج اب تک جاری نہیں ہوسکے ہیں۔ قومی اسمبلی کے حلقوں کے تقریباً 47 فیصد پولنگ اسٹیشنز سے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کو برتری حاصل ہے جبکہ دوسرے نمبر پر پاکستان مسلم […]
-
سوری! ہم الیکشن کمیشن کے جھوٹ کا حصہ نہیں بننا چاہتے،
براہ کرم اآپ کہیں اور سے نتائج معلوم کر سکتے ہیں.. ہم معذرت خواہ ہیں. اور الیکشن فراڈ کا حصہ بننے کو تیار نہیں ہیں. ایک بار پھر معذرت
-
الیکشن 2018ء: پی ٹی آئی آگے، ن لیگ نے نتائج مسترد کر دیے
الیکشن 2018ء: پی ٹی آئی آگے، ن لیگ نے نتائج مسترد کر دیے لاہور: (ملت آن لائن) قومی اسمبلی کی پانچ نشستیں لے کر پاکستان تحریکِ انصاف کا پہلا نمبر، پیپلز پارٹی کی دو نشستوں پر فتح، بے قرار لیگیوں کو فتح کا انتظار .دنیا نیوز کو موصول ہونے والے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج […]
-
الیکشن کی لمحہ بہ لمحہ وڈیو رپورٹنگ .پاکستان کے سات ٹی.وی چینل کیمروں کے ذریعے صرف ملت پر
ملت کے مین پیج پر کلک کیجٰے اور اپنے پسندیدہ ٹی.وی چینل کی ویڈیو دیکھیں. وڈیوز