مرضی کےفیصلےکریں تو آپ کیخلاف ریفرنس ختم کردیں گے، جسٹس شوکت عزیز اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا کہنا ہے کہ انہیں کہا گیا کہ یقین دہانی کرائیں کہ مرضی کےفیصلےکریں گے تو آپ کے خلاف ریفرنس ختم کرادیں گے۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے یہ بات راولپنڈی ڈسٹرکٹ بار سے […]
ٹاپ اسٹوری
مرضی کےفیصلےکریں تو آپ کیخلاف ریفرنس ختم کردیں گے، جسٹس شوکت عزیز
-
چمن، مال روڈ پر دھماکا،6 افراد زخمی
چمن: مال روڈ پر سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس میں چار افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بلوچستان کے علاقے چمن کے مال روڈ پر زور دار دھماکا ہوا جس سے قریب کھڑی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور علاقے میں موجود 10 دکانوں کو بھی نقصان نقصان پہنچا۔ پولیس حکام […]
-
انتخابی مہم کیلئے تین روز باقی: سیاسی جماعتوں نے آج بھی پنڈال سجالیے
لاہور: سیاسی جماعتوں کے پاس انتخابی مہم چلانے کے لیے تین روز باقی ہے جس کے لیے آج بھی مختلف شہروں میں پارٹیوں کی جانب سے پنڈال سجائے گئے ہیں۔ 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات سے ایک روز قبل سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم ختم ہوجائے گی اس سے قبل جلسوں اور کارنرمیٹنگ […]
-
غیراخلاقی زبان پرالیکشن کمیشن نے عمران خان کو طلب کر لیا
انتخابی مہم میں غیراخلاقی زبان استعمال کرنے پر الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ ان کو آج بروز جمعرات طلب کرلیا گیا ہے۔ نوٹس کے مطابق، عمران خان ذاتی حیثیت میں یا وکیل کی وساطت سے پیش ہوسکتے ہیں۔الیکشن کمیشن کا چار رکنی بینچ سماعت کرے […]
-
جماعت اسلامی کے انتخابی جلسے کے دوران اسٹیج گرگیا، سراج الحق محفوظ رہے
پشاور: مہمند میں جماعت اسلامی کے انتخابی جلسے کے دوران اچانک اسٹیج گر گیا تاہم سراج الحق سمیت دیگر قائدین محفوظ رہے۔ مہمند میں جماعت اسلامی کا انتخابی جلسہ جاری تھا اور اسٹیج پر امیر جماعت اسلامی سراج الحق ، صوبائی نائب امیر مشتاق احمد خان سمیت دیگر ذمہ داران موجود تھے کہ اچانک اسٹیج […]
-
نواز شریف کا مقدمہ کھلی عدالت میں چلانے کا فیصلہ
نواز شریف کا مقدمہ کھلی عدالت میں چلانے کا فیصلہ اسلام آباد: (ملت آن لائن) العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کیس میں سابق وزیرِاعظم نواز شریف کا ٹرائل اوپن کورٹ میں کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ حکومت نے نواز شریف کا ٹرائل کھلی عدالت میں کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی کابینہ کے […]
-
الیکشن میں 7 روز باقی: سیاسی جماعتوں نے آج مختلف شہروں میں پنڈال سجا لیے
-
اڈیالہ جیل: مسلم لیگی رہنماؤں کو نواز شریف سے ملاقات کرنے سے روک دیا