ٹاپ اسٹوری

جنوبی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید

  • جنوبی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید راولپنڈی: (ملت آن لائن) ملک دشمنوں کے خلاف آپریشن رد الفساد کامیابی سے جاری ہے۔ سکیورٹی فورسز نے لدہ میں کارروائی کرتے ہوئے 6 دہشتگردوں کو ٹھکانے لگا دیا۔ 2 جوان بھی وطن پر قربان ہوگئے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق سکیورٹی فورسز […]