ٹاپ اسٹوری

پاکستان کا سی پیک کے بعد روس کے گیم چینجر منصوبے میں شمولیت کا فیصلہ

  • پاکستان نے چین کے بعد روس کے گیم چینجر منصوبے میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے پاکستان کو نارتھ ساؤتھ انٹرنیشنل ٹرانسپورٹ کوریڈور میں شمولیت کی دعوت دی تھی۔روسی صدر نےگزشتہ سال اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں پاکستان کو نارتھ ساؤتھ انٹرنیشنل ٹرانسپورٹ […]

  • مناسک حج کا پہلا مرحلہ آج شروع ہوگا،عازمین حج منیٰ روانگی کیلئے تیار

    مناسک حج کی ادائگی کا پہلا مرحلہ آج سے شروع ہوگا، عازمین آج منیٰ کیلئے روانہ ہونگے، بیشتر عازمین حج کو منیٰ پہنچا دیا، جہاں وہ قیام کریں گے۔دنیا بھر سے 15 لاکھ عازمین حج کیلئے سعودی عرب پہنچے ہیں، ایک لاکھ 60 ہزار پاکستانی عازمین بھی فریضہ حج ادا کریں گے جبکہ تقریباً 4 […]

  • اندازِ جہاں از اسد اللہ غالب

    وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین کی اہمیت

    پاک چین دوستی ہمالیہ سے اونچی، شہد سے میٹھی اور سمندروں سے گہری ہے۔ دونوں ممالک کے مابین تقریباً پون صدی پر محیط دوستانہ تعلقات کی تاریخ انتہائی وسیع اور مستحکم ہے۔ دنیا میں سب سے پہلے عوامی جمہوریہ چین کو تسلیم کرنے والا ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان ہی تھا۔میاں نواز شریف اور محمد شہباز […]

  • اندازِ جہاں از اسد اللہ غالب

    جرمِ ضعیفی…اندازجہاں….اسداللہ غالب

    حاشا و کلا، میں ضعیفی کو جرم تسلیم نہیں کرتا، نہ یہ سمجھتا ہوں کہ ضعیفی ہمارے کسی جرم کا نتیجہ ہے بلکہ یہ ایک فطری عمل ہے کہ بعض لوگ لمبی عمر پاتے ہیں اور بعض جوانی کے عالم میں اللہ کو پیارے ہوجاتے ہیں ۔ میں نے اپنے اس کالم کی سرخی ایک […]

  • وزیراعظم کی سربراہی میں قومی اقتصادی کونسل تشکیل، 10 جون کو اجلاس طلب

    وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں قومی اقتصادی کونسل تشکیل دے دی گئی۔صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 156 کے تحت قومی اقتصادی کونسل قائم کی جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف قومی اقتصادی کونسل کے چیئرمین ہوں گے جبکہ چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ قومی اقتصادی کونسل کے ارکان ہوں […]

  • وزیراعظم کی چینی ہم منصب سے ملاقات، سی پیک کی ترقی کیلئے عزم اور حمایت کا اعادہ

    وزیراعظم کی چینی ہم منصب سے ملاقات، سی پیک کی ترقی کیلئے عزم اور حمایت کا اعادہ،ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا اور باہمی دلچسپی سمیت علاقائی اور عالمی پیشرفت پر بھی بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے چینی ہم منصب لی چیانگ میں […]

  • واشنگٹن: پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیرمستقل رکن بننے کیلئے پر امید

    واشنگٹن: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی، سکیورٹی کونسل (یو این ایس سی) کے پانچ غیر مستقل ارکان کا تقرر آج کرے گی، پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن بننے کیلئے پر امید ہے۔اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کی غیر مستقل رکنیت کیلئے پاکستان کو 8 ویں مدت کیلئے جمعرات کو منتخب […]

  • پنجاب حکومت کا عید الا ضحیٰ پر قیدیوں کی سزا میں کمی کرنے کا فیصلہ

    لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے عید الاضحیٰ پر قیدیوں کی سزا میں کمی اور رہائی کی سمری تیار کرلی۔محکمہ داخلہ کی جانب سے تیار کی جانے والی سمری منظوری کے لیے کابینہ کے سامنے پیش کی جائے گی۔حکام کے مطابق دو تہائی سزا مکمل کرنے والے 70 سال سے زائد عمر کے مرد قیدی ، […]