ٹاپ اسٹوری

وزیر داخلہ احسن اقبال بازو میں فائر لگنے سے زخمی، حالات خطرے سے باہر، واقعہ نارووال جلسے کے بعد پیش آیا

  • ناروال: (ملت آن لائن) وفاقی وزیرِ داخلہ چودھری احسن اقبال کنجرورو کے علاقے میں ایک کارنر میٹنگ میں شریک تھے کہ اچانک ایک شخص نے ان پر فائرنگ کر دی۔ دنیا نیوز کے ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرِ داخلہ چودھری احسن اقبال کنجرورو کے علاقے میں رانا عبدالمنان کے ڈیرے پر مسلم لیگ (ن) کی […]