نگران وزیراعظم: عباسی اور خورشید شاہ کی 5 ویں ملاقات بے نتیجہ ختم اسلام آباد: ( ملت آنب لائن) حکومت کی پانچ سالہ مدت ختم ہونے میں 9 دن باقی رہ گئے لیکن نگران وزیر اعظم کی تقرری کے عمل میں اتفاق نہ ہوسکا۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ میں […]
ٹاپ اسٹوری
نگران وزیر اعظم کون ہو گا ؟ فیصلہ نہ ہوسکا، 5 ویں ملاقات بے نتیجہ
-
قومی سلامتی کمیٹی نے فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کے فیصلے کی توثیق کردی
قومی سلامتی کمیٹی نے فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کے فیصلے کی توثیق کردی اسلام آباد: (ملت آن لائن) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، کمیٹی نے فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کے فیصلے کی توثیق کردی۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کے طویل […]
-
بھارتی فوج کی ورکنگ باؤنڈری پرفائرنگ، خاتون اور بچوں سمیت 6 شہیید،22 زخمی
بھارتی فوج کی ورکنگ باؤنڈری پرفائرنگ، خاتون اور 3 بچے شہید،10 زخمی دشمن نے ہرپال، چارواہ، باجرہ گڑھی اور اکھنور سیکٹر کو نشانہ بنایا گیا، پنجاب رینجرز کی بھرپور جوابی کارروائیسیالکوٹ: (دنیا نیوز) بھارت پھر آپے سے باہر ہو گیا، سیالکوٹ میں ورکنگ باؤنڈری کے مختلف سیکٹرز میں بھارتی افواج کی بلا اشتعال فائرنگ سے […]
-
شعبان کے 29 دن بعد آج پاکستان میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ، ملت کی جانب سے آپ سب کو رمضان مبارک
ملک کے مختلف شہروں سے چاند دیکھنے کی شہادتیں موصول ہو گئی ہیں۔ فرزندانِ اسلام کل ماہِ رمضان المبارک کا پہلا روزہ رکھنے کی سعادت حاصل کرینگے۔ ( ملت آن لائن) کراچی اور لاہور سمیت ملک کے کئی شہروں میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ہے۔ کل بروز جمعرات مورخہ 17 مئی کو […]
-
پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آکیا ہے
پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند دیکھ لیا گیا ہے. کل پاکستان میں پہلا روزہ ہو گا
-
تربیلا اور گدو پاور پلانٹ میں فنی خرابی، پورے ملک میں بجلی کا بڑا بریک ڈاون
تربیلا اور گدو پاور پلانٹ میں فنی خرابی، پورے ملک میں بجلی کا بڑا بریک ڈاون اسلام آباد: (ملت آن لائن) تربیلا، مظفرگڑھ اور گدو پاور پلانٹ میں فنی خرابی کے باعث ملک کے بیشتر علاقوں میں بجلی کا بڑا بریک ڈاون، اسلام آباد، خیبرپختونخوا، پنجاب اور بلوچستان کے علاقے شدید متاثر ہیں۔ ترجمان پاور […]
-
قومی سلامتی کمیٹی کا ممبئی حملوں سے متعلق نواز شریف کا بیان مسترد
قومی سلامتی کمیٹی کا ممبئی حملوں سے متعلق نواز شریف کا بیان مسترد اسلام آباد: (ملت آن لائن ) قومی سلامتی کمیٹی نے نواز شریف کا ممبئی حملوں پر بیان گمراہ کن قراردیتے ہوئے مسترد کر دیا۔ شرکا نے قرار دیا کہ ممبئی حملہ کیس کے فیصلہ میِں تاخیر کا ذمہ دار بھارت ہے، پاکستان […]
-
نیب چیئر مین الزامات کا ثبوت دیں ورنہ استعفی دیں اور گھر جائیں. نواز شریف