وزیراعظم شہباز شریف نے 200 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانے کی تجویز مسترد کردی۔وفاقی حکومت نے بجلی کے پروٹیکٹڈ صارفین کو بلوں کی مد میں ریلیف دیتے ہوئے 200 یونٹ تک کی سبسڈی برداشت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے 200 یونٹ استعمال کرنے والوں […]
ٹاپ اسٹوری
وزیراعظم نے 200 یونٹ والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانے کی تجویز مسترد کردی
-
وزیراعظم کو بتا دیں سپریم کورٹ میں کالی بھیڑیں نہیں ہیں: جسٹس اطہرکا اٹارنی جنرل سے مکالمہ
سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے اٹارنی جنرل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا وزیراعظم کو جا کر بتا دیجیے گا کہ یہاں کوئی کالی بھیڑیں نہیں ہیں۔سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ […]
-
مئی 28کے قابل فخر لمحات
میں آج کے یوتھیوں کے سامنے تاریخ کا ایک اور ورق پلٹ رہا ہوں۔ یہ 1998ءکی بات ہے اور تاریخ تھی مئی کی اٹھائیس۔میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ ان یوتھیوں میں سے 90فیصد اس وقت پیدا بھی نہیں ہوئے تھے۔ نہ انکے ماں باپ نے قومی تاریخ کے ایک روشن پہلو کے بارے […]
-
قرض اہداف کی پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد آئی ایم ایف سے مذاکرات ہونگے
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے نئے قرض پروگرام کے لیے مذاکرات کا آغاز قرض اہداف کی پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد ہوگا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفدکے ساتھ پاکستانی حکام کے مذاکرات کا آج آخری دن ہے، آئی ایم ایف وفد کے ارکان بغیر کسی اعلان کے آج اور […]
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق
ایرانی میڈیا نے ہیلی کاپٹر حادثے میں صدر ابراہیم رئیسی کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔ایرانی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثے میں ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ بھی جاں بحق ہوگئے ہیں۔ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے ترجمان اور مشرقی آذربائیجان کے گورنر بھی اس ہیلی کاپٹر میں […]
-
سعودی سرمایہ کاری کا رخ پاکستان کی جانب
تحریک انصاف کی سابق حکومت کی شتر بے مہارپالیسیوں کی وجہ سے وطن عزیزپاکستان غیر ملکی قرضوں کے بوجھ تلے اتنا دب چکا ہے کہ سرمایہ کاری کے ذریعے اپنی معیشت کو اس بوجھ سے آزاد کروانا پاکستان کی مجبوری بن گیا ہے۔ آئی ایم ایف، ورلڈ بینک، ایشیائی ترقیاتی بینک، دوسرے عالمی اداروں اور […]
-
بانی پی ٹی آئی نے 190 ملین پاؤنڈ کے معاہدے کو خفیہ رکھنے کا اعتراف کرلیا
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے 190 ملین پاؤنڈ کے معاہدے کو خفیہ رکھنے کا اعتراف کرلیا ہے۔اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ 190 ملین پاؤنڈ کا معاہدہ خفیہ رکھنا پراپرٹی ٹائیکون اور نیشنل کرائم ایجنسی کی ڈیمانڈ […]
-
سوشل میڈیا ریگولیٹ،وزیراعظم نے پیکا ایکٹ 2016 میں ترمیم کرنے کے ڈرافٹ کی منظوری دیدی
اسلام آباد :وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے قانون سازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے پیکا ایکٹ 2016 میں ترمیم کرنے کے ڈرافٹ کی منظوری دیدی ۔ مجوزہ پیکا ترمیمی ایکٹ 2024 کے تحت ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی کے قیام کی تجویز دی گئی ہے۔ نیا […]