ٹاپ اسٹوری

ذوالفقار علی بھٹو کی 39 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

  • ذوالفقار علی بھٹو کی 39 ویں برسی آج منائی جارہی ہے لاہور:(ملت آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی آج برسی منائی جارہی ہے۔ انہیں قتل کے ایک مبینہ مقدمے میں 39 سال قبل آج ہی کے دن تختہ دار پر لٹکایا گیا تھا۔ سیاست کو ڈرائنگ روم سے […]

  • پاکستان میں امن

    پاکستان میں امن بحال ہوگیا، آج کوئی جہادی تنظیم یہاں کام نہیں کرسکتی: احسن اقبال

    پاکستان میں امن بحال ہوگیا، آج کوئی جہادی تنظیم یہاں کام نہیں کرسکتی: احسن اقبال اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہےکہ دہشت گردی کا خاتمہ ہونے سے ملک میں امن بحال ہوگیا اور آج کوئی جہادی تنظیم پاکستان میں آکر کام نہیں کرسکتی۔ اسلام آباد میں تین روزہ انسداد […]

  • بنی گالہ

    بنی گالہ غیر قانونی تعمیرات: کابینہ سے 2 ہفتوں میں ریگولرائزیشن منظور کرانے کا حکم

    بنی گالہ غیر قانونی تعمیرات: کابینہ سے 2 ہفتوں میں ریگولرائزیشن منظور کرانے کا حکم اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے بنی گالہ میں غیرقانونی تعمیرات کی ریگولرائزیشن کابینہ سے دو ہفتے میں منظور کرانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ […]

  • ایون فیلڈ

    ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف اور مریم کو آج کیلئے حاضری سے استثنیٰ مل گیا

    ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف اور مریم کو آج کیلئے حاضری سے استثنیٰ مل گیا اسلام آباد:(ملت آن لائن) ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو حاضری سے استثنیٰ مل گیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر شریف خاندان کے خلاف نیب کی جانب […]

  • آرمی چیف نے 10 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی، آئی ایس پی آر

    آرمی چیف نے 10 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی، آئی ایس پی آر راولپندی:(ملت آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 10 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق ان دہشت گردوں میں محمداسحاق، محمدعارش، محمدرفیق، حبیب […]

  • چیف جسٹس نے

    جے آئی ٹی کی چالاکیوں کا پول کھل گیا: نوازشریف

    جے آئی ٹی کی چالاکیوں کا پول کھل گیا: نوازشریف اسلام آباد:(ملت آن لائن) سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہےکہ میرے خلاف جے آئی ٹی کی چالاکیوں کا پول کھل گیا ہے اور واجد ضیاء نہیں بتاسکے کہ کہاں اور کس نے چوری کی۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میاں نوازشریف […]

  • بھارتی فورسز کے ہاتھوں 17 شہادتیں، مقبوضہ کشمیر میں آج بھی ہڑتال

    بھارتی فورسز کے ہاتھوں 17 شہادتیں، مقبوضہ کشمیر میں آج بھی ہڑتال سری نگر:(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی سفاکانہ ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 17 کشمیریوں کی شہادت اور 100 سے زائد کے زخمی ہونے کے بعد حریت قیادت کی کال پر وادی میں آج بھی مکمل ہڑتال ہے۔ ان […]

  • سینیٹ انتخابات

    سینیٹ انتخابات کے معاملے پر آخری دم تک دخل دیتا رہوں گا: وزیراعظم

    سینیٹ انتخابات کے معاملے پر آخری دم تک دخل دیتا رہوں گا: وزیراعظم عدالتوں کا احترام کیا لیکن سیاست کے فیصلے عوام پر چھوڑ دیں: وزیراعظم ڈی جی خان:(ملت آن لائن) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عوام نے 2008 میں ایک فیصلہ کیا جس کے نتیجے میں آصف زرداری ملا اور انہوں […]