ٹاپ اسٹوری

مداخلت کا تصور نہیں رکھتا لیکن مجبوری میں مداخلت کرنا پڑتی ہے: چیف جسٹس

  • مداخلت کا تصور نہیں رکھتا لیکن مجبوری میں مداخلت کرنا پڑتی ہے: چیف جسٹس کراچی:(ملت آن لائن) چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے نے ریمارکس دیئے ہیں کہ میں مداخلت کا تصور نہیں رکھتا لیکن ہمیں مجبوری میں مداخلت کرنا پڑتی ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں مٹھی، […]

  • عمران خان کی آج

    عمران خان کی آج لاہور آمد، استقبال کی تیاریاں مکمل

    عمران خان کی آج لاہور آمد، استقبال کی تیاریاں مکمل لاہور: (ملت آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان دو روزہ دورے پر آج لاہور پہنچیں گے، استقبال کے لئے کارکنوں نے تیاریاں مکمل کرلیں، شہر کے زیادہ تر علاقوں کو پارٹی پرچموں سے سجا دیا گیا۔ شہر کے مختلف علاقوں میں پارٹی رہنماوں […]

  • چیف جسٹس نے

    چیف جسٹس نے فریادی والی بات کی تھی تو اس پر قائم رہنا چاہیے تھا، نواز شریف

    چیف جسٹس نے فریادی والی بات کی تھی تو اس پر قائم رہنا چاہیے تھا، نواز شریف ایک بات جانتا ہوں کہ پرویز مشرف کا ٹرائل منطقی انجام کو پہنچے گا: نواز شریف اسلام آباد:(ملت آن لائن) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ چیف جسٹس نے وزیراعظم سے متعلق نے فریادی والی […]

  • وزیراعظم – چیف جسٹس ملاقات صرف کچرے، پانی سے متعلق نہیں ہوگی، خورشید شاہ

    وزیراعظم – چیف جسٹس ملاقات صرف کچرے، پانی سے متعلق نہیں ہوگی، خورشید شاہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پیپلز پارٹی رہنما سید خورشید شاہ ابھی تک رواں ہفتے ہونے والی وزیراعظم اور چیف جسٹس کی ملاقات کا اصل مدعا جاننا چاہتے ہیں اور ان کا خیال ہے کہ یہ […]

  • وزیراعظم سے ملاقات

    وزیراعظم سے ملاقات میں کھویا کچھ نہیں پایا ہی ہے، چیف جسٹس پاکستان

    وزیراعظم سے ملاقات میں کھویا کچھ نہیں پایا ہی ہے، چیف جسٹس پاکستان اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران وزیراعظم اور چیف جسٹس کی ملاقات کا تذکرہ چھڑنے پر چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا کہ ملاقات میں کھویا کچھ نہیں، پایا ہی ہے، اپنے ادارے اور وکلاء […]

  • باجوہ ڈاکٹرائن

    باجوہ ڈاکٹرائن کا تعلق امن سے ہے، 18ویں ترمیم یا عدلیہ سے نہیں: ترجمان پاک فوج

    باجوہ ڈاکٹرائن کا تعلق امن سے ہے، 18ویں ترمیم یا عدلیہ سے نہیں: ترجمان پاک فوج اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ ‘باجوہ ڈاکٹرائن’ کا تعلق صرف اور صرف پاکستان کو امن کی طرف لے جانے کے لئے ہے اس […]

  • جو کام چیف جسٹس صاحب کا نہیں وہ اس طرف نہ جائیں: نوازشریف

    جو کام چیف جسٹس صاحب کا نہیں وہ اس طرف نہ جائیں: نوازشریف اسلام آباد:(ملت آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ جو کام چیف جسٹس صاحب کا نہیں وہ اس طرف نہ جائیں۔ احتساب عدالت میں پیشی کے بعد جوڈیشل کمپیلکس کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے […]

  • وزیراعظم سے

    وزیراعظم سے ملاقات: کل کی میٹنگ کے بعد معاملات جلدی حل ہوں گے: چیف جسٹس

    وزیراعظم سے ملاقات: کل کی میٹنگ کے بعد معاملات جلدی حل ہوں گے: چیف جسٹس اسلام آباد:(ملت آن لائن) چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ عدالتی احکامات پر تیزی سے کام ہورہا ہے اور کل کی میٹنگ کے بعد معاملات جلدی حل ہوں گے۔ اسلام آباد کے اسپتال میں ادویہ اور […]