اپنی سرزمین پر دہشتگردوں کو شکست دی جسے دنیا تسلیم کرے: وزیراعظم اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے ہم نے اپنی سرزمین پر دہشت گردوں کو شکست دی جسے دنیا تسلیم کرے۔ اسلام آباد میں بین الاقوامی انسداد دہشت گردی فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ دہشت […]
ٹاپ اسٹوری
اپنی سرزمین پر دہشتگردوں کو شکست دی جسے دنیا تسلیم کرے: وزیراعظم
-
اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ضمنی ریفرنس: شریک ملزمان پر فرد جرم عائد
اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ضمنی ریفرنس: شریک ملزمان پر فرد جرم عائد اسلام آباد:(ملت آن لائن) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق ضمنی ریفرنس کے شریک 3 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ واضح رہے کہ نیب کی جانب سے 26 فروری 2018 کو […]
-
چودھری نثار کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت
چودھری نثار کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت حیدر آباد:(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سنئیر رہنما ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ چودھری نثار کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دیدی۔ حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عارف علوی کا کہنا تھا […]
-
‘لوگوں کو نسلوں سے فیصلوں کا انتظار، چیف جسٹس دودھ کی کوالٹی چیک کررہے ہیں’
‘لوگوں کو نسلوں سے فیصلوں کا انتظار، چیف جسٹس دودھ کی کوالٹی چیک کررہے ہیں’ اسلام آباد:(ملت آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ لوگ نسلوں سے فیصلوں کا انتظار کر رہے ہیں اور چیف جسٹس دودھ کی کوالٹی چیک کر رہے ہیں۔ احتساب عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے […]
-
ذوالفقار علی بھٹو کی 39 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
ذوالفقار علی بھٹو کی 39 ویں برسی آج منائی جارہی ہے لاہور:(ملت آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی آج برسی منائی جارہی ہے۔ انہیں قتل کے ایک مبینہ مقدمے میں 39 سال قبل آج ہی کے دن تختہ دار پر لٹکایا گیا تھا۔ سیاست کو ڈرائنگ روم سے […]
-
پاکستان میں امن بحال ہوگیا، آج کوئی جہادی تنظیم یہاں کام نہیں کرسکتی: احسن اقبال
پاکستان میں امن بحال ہوگیا، آج کوئی جہادی تنظیم یہاں کام نہیں کرسکتی: احسن اقبال اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہےکہ دہشت گردی کا خاتمہ ہونے سے ملک میں امن بحال ہوگیا اور آج کوئی جہادی تنظیم پاکستان میں آکر کام نہیں کرسکتی۔ اسلام آباد میں تین روزہ انسداد […]
-
بنی گالہ غیر قانونی تعمیرات: کابینہ سے 2 ہفتوں میں ریگولرائزیشن منظور کرانے کا حکم
بنی گالہ غیر قانونی تعمیرات: کابینہ سے 2 ہفتوں میں ریگولرائزیشن منظور کرانے کا حکم اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے بنی گالہ میں غیرقانونی تعمیرات کی ریگولرائزیشن کابینہ سے دو ہفتے میں منظور کرانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ […]
-
ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف اور مریم کو آج کیلئے حاضری سے استثنیٰ مل گیا
ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف اور مریم کو آج کیلئے حاضری سے استثنیٰ مل گیا اسلام آباد:(ملت آن لائن) ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو حاضری سے استثنیٰ مل گیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر شریف خاندان کے خلاف نیب کی جانب […]