ٹاپ اسٹوری

ملت کی پیشن گوئی. اپوزشن کے امیدوار صادق سنجرانی سینٹ کو چئر مین منتخب ہو جائیں گے.

  • صادق سنجرانی

    اپوزیشن پارٹیوں سی صادق سنجرانی کو چئر مین سینٹ کا امید وار نامزد. سلیم مانڈوی ساتھ ہی ڈپٹی چئرمین کے امید وار اپوزیشن پارٹیوں میں پیپلز پارٹی، تحریک انصاف ، ایم.کیو.ایم کا ایک گروپ شامل ہے اور کچھ آزاز امیدوار شامل ہیں.انہیں فاٹا کے چند ارکان کی حمایت بھی مل سکتی ہے. حکمران ن لیگ […]

  • چیئرمین سینیٹ کیلئے

    چیئرمین سینیٹ کیلئے (ن) لیگ کے امیدوار کے نام کا اعلان آج متوقع

    چیئرمین سینیٹ کیلئے (ن) لیگ کے امیدوار کے نام کا اعلان آج متوقع اسلام آباد:(ملت آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے چیئرمین سینیٹ کے لیے پیپلز پارٹی کی جانب سے رضا ربانی کو امیدوار نامزد نہ کرنے کی صورت میں آج اپنے امیدوار کا نام سامنے لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ […]

  • دُہری شہریت

    دُہری شہریت کیس: 4 نومنتخب سینیٹرز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم

    دُہری شہریت کیس: 4 نومنتخب سینیٹرز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم لاہور:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے دہری شہریت کیس میں چار نومنتخب سینیٹرز کی کامیابی کا روکا گیا نوٹی فکیشن جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ نےسینیٹروں کی دہری شہریت کے کیس میں چار نومنتخب سینیٹرز کی کامیابی کا […]

  • چیف جسٹس نے

    چیف جسٹس نے لیپ ٹاپ اسکیم پر شہبازشریف کی تصویر کا ازخود نوٹس لے لیا

    چیف جسٹس نے لیپ ٹاپ اسکیم پر شہبازشریف کی تصویر کا ازخود نوٹس لے لیا لاہور:(ملت آن لائن) چیف جسٹس پاکستان نے لیپ ٹاپ اور ہیلتھ کارڈز اسکیم پر وزیراعلیٰ پنجاب کی تصاویر شائع کرنے کا از خود نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے لیپ […]

  • چیئرمین سینیٹ کے انتخاب

    چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں 2 روز باقی، حتمی امیدوار کا نام سامنے نہ آسکا

    چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں 2 روز باقی، حتمی امیدوار کا نام سامنے نہ آسکا اسلام آباد:(ملت آن لائن) چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں 2 روز باقی رہ گئے ہیں اور تاحال کسی امیدوار کا نام سامنے نہیں آسکا۔ چیئرمین سینیٹ کا انتخاب پیر (12 فروری) کو ہونا ہے مگر مسلم لیگ (ن) کے ساتھ […]

  • پاک سرزمین

    پاک سرزمین کسی کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، اعزازچوہدری

    پاک سرزمین کسی کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، اعزازچوہدری واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ پاک سر زمین کسی کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ پاکستانی سفیراعزاز چوہدری نے واشنگٹن میں امریکی صحافیوں کے 8 رکنی وفد سے ملاقات کی […]

  • لوگ جو مرضی تنقید کریں مجھے کسی کی پرواہ نہیں ہے، چیف جسٹس

    لوگ جو مرضی تنقید کریں مجھے کسی کی پرواہ نہیں ہے، چیف جسٹس لاہور:(ملت آن لائن) چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ لوگ کہتے ہیں کہ بابا رحمتے ایسے ہی لگا رہتا ہے لیکن مجھے کسی کی پروا نہیں لوگ جو مرضی تنقید کریں۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان […]

  • چیئرمین سینیٹ کیلئے تمام

    چیئرمین سینیٹ کیلئے تمام جماعتیں سرگرم: (ن) لیگ کا راجہ ظفر کے نام پرغور

    چیئرمین سینیٹ کیلئے تمام جماعتیں سرگرم: (ن) لیگ کا راجہ ظفر کے نام پرغور اسلام آباد:(ملت آن لائن) چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لیے سیاسی جماعتوں نے جوڑ توڑ تیز کردی جب کہ حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن) نے چیئرمین سینیٹ کے لیے راجہ ظفر الحق کے نام پر غور شروع کردیا۔ […]