ایک سال قبل 9 مئی کو تحریک انصاف کے جتھے اپنے ہی ملک کی دفاعی تنصیبات اور سرکاری و نجی املاک پر حملہ آور ہو گئے۔ اس جماعت کے وزیراعظم نے اقتدار میں ہوتے ہوئے دھمکی دی تھی کہ اگر اسے اقتدار سے نکالا گیا تو وہ اورزیادہ خطرناک ثابت ہوگا۔ اس دھمکی پر عمل […]
ٹاپ اسٹوری
نومئی کی قیامت…کالم اسد اللہ غالب
-
سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ گندم تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیشی کیلئے تیار
اسلام آباد: سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ وہ گندم تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کےلیے تیار ہیں۔ایک انٹرویو میں انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ اگر انہیں گندم تحقیقات کمیٹی نے بلایا تو ضرور جائیں گے، ان کی حکومت نے گندم درآمد کرنے کا کوئی نیا قانون منظور نہیں کیا۔انوار […]
-
وزیراعظم سے گندم سکینڈل کمیٹی کے سربراہ کی ملاقات، پیرتک تحقیقاتی رپورٹ پیش کرنیکی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ کامران علی افضل کو گندم کی درآمد کے معاملےکی رپورٹ پیر تک جمع کرانے کی ہدایت کی ہے/ فائل فوٹو وزیراعظم شہباز شریف نے تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ کامران علی افضل کو گندم کی درآمد کے معاملےکی رپورٹ پیر تک جمع کرانے کی ہدایت کی ہے/ فائل […]
-
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر 26 اپریل کو 13 ارب 31 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تھے۔اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسٹیٹ بینک کے اپنے زرمبادلہ کے ذخائر میں […]
-
آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت میں کمی کا مطالبہ
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مشن کی جانب سے مئی کے وسط میں دورہ پاکستان کا امکان ہے، اس دوران 6 سے 8 ارب ڈالر کے آئندہ بیل آؤٹ پیکیج کے اہم خدوخال طے ہوں گے۔آئی ایم ایف ٹیم دو ہفتے اسلام آباد میں قیام کرے گی تاکہ آئندہ چار سالہ […]
-
مزدور کی تنخواہ میں اضافے کی کوشش کریں گے: وزیراعظم
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے بندہ مزدور کے اوقات بہت سخت ہیں اور زندگی غریب آدمی پر تنگ ہے، ہم شاہ خرچیوں کو کم کرنے اور مزدور کی تنخواہ میں اضافے کی کوشش کریں گے۔ لاہور میں یوم مزدور کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا مہنگائی نے […]
-
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید بڑھانے پر اتفاق کیا۔ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے مکہ مکرمہ میں ہونے والی اپنی ملاقات میں کیے گئے فیصلوں پر پیشرفت پر بھی اطمینان کا اظہار کیا۔اس موقع […]
-
نگران حکومت میں ایک شخص نے گندم سے 85 ارب کا منافع کمایا:سینیٹرعون عباس
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما عون عباس نے دعویٰ کیا ہےکہ نگران حکومت میں ایک شخصیت نے یوکرین سے گندم درآمد کرکے اربوں روپے منافع کمایا۔جیو نیوز کے پروگرام’ کیپیٹل ٹاک ‘میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر عون عباس نے دعویٰ کیا کہ نگران حکومت میں ایک شخص نے یوکرین سے گندم درآمد کر کے […]