ایون فیلڈریفرنس: نیب کے برطانوی گواہ رابرٹ ریڈلی کا اعتراف اسلام آباد:(ملت آن لائن) شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں استغاثہ کے گواہ رابرٹ ریڈلی نے اعتراف کیا ہے کہ 2005 میں کیلبری فونٹ موجود تھا۔ شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت سماعت 6 گھنٹے سے زائد وقت تک جاری […]
ٹاپ اسٹوری
ایون فیلڈریفرنس: نیب کے برطانوی گواہ رابرٹ ریڈلی کا اعتراف
-
میرا نام نواز شریف ہے، چاہیں تو یہ بھی مجھ سے چھین لیں، نواز شریف
میرا نام نواز شریف ہے، چاہیں تو یہ بھی مجھ سے چھین لیں، نواز شریف اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے انتخابی اصلاحات 2017 کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کی دفعہ 62، 63 پر پورا نہ اترنے والا نااہل شخص کسی سیاسی جماعت کی صدارت نہیں کرسکتا۔ فیصلے کے نتیجے […]
-
سپریم کورٹ نے نوازشریف کو پارٹی صدارت کیلئے بھی نااہل قرار دیدیا
سپریم کورٹ نے نوازشریف کو پارٹی صدارت کیلئے بھی نااہل قرار دیدیا اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے انتخابی اصلاحات 2017 کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے نوازشریف کو پارٹی صدارت کے لیے بھی نااہل قرار دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے انتخابی اصلاحات ایکٹ […]
-
نواز شریف پارٹی صدر نہیں رہیں گے، سپریم کورٹ کا فیصلہ آگیا
نا اہل شخص پارٹی صدر نہیں رہ سکتا ، نواز شریف نے بطور پارٹی صدر جو فیصلے کیے وہ غیر قانونی ہیں، جن لوگوں کو سینیٹ کے ٹکٹ دیے وہ سر پکڑ کر بیٹھ گئے لودھراں میں جو ن لیگی امید وار جیت کر قومی اسمبلی میں پہنچ گیا ہےاور قومی اسمبلی کا حلف لے […]
-
ن لیگ کی عدلیہ مخالف سرگرمیوں کیخلاف اسلام آباد میں لوگوں کو اکٹھا کروں گا
’(ن) لیگ کی عدلیہ مخالف سرگرمیوں کیخلاف اسلام آباد میں لوگوں کو اکٹھا کروں گا‘ عمران خان کا اسلام آباد میں بڑے پاور شو کا اعلان نوازشریف اپنی سپریم کورٹ پرحملے کے لئے عوام کا سہارا لے رہا ہے،عمران خان اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ […]
-
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس اجلاس:پاکستان پردہشتگردی کا لیبل لگانےکی امریکی کوشش ناکام
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس اجلاس:پاکستان پردہشتگردی کا لیبل لگانےکی امریکی کوشش ناکام پیرس:(ملت آن لائن) وفاقی وزیر خارخہ خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے اجلاس میں پاکستان پر دہشت گردی کا لیبل لگانے کی امریکی کوشش ناکام ہوگئی کیونکہ واچ لسٹ میں پاکستان […]
-
آئین پارلیمنٹ سے بھی بالاتر ہے، چیف جسٹس
آئین پارلیمنٹ سے بھی بالاتر ہے، چیف جسٹس اسلام آباد:(ملت آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے پارلیمنٹ سپریم ہے، مگر آئین پارلیمنٹ سے بھی بالا ہے۔ میڈیا کمیشن سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ کہا جارہا ہے ہم مداخلت […]
-
پارلیمنٹ کو عدلیہ کے خلاف استعمال کیا گیا تو سڑکوں پر نکلیں گے، عمران خان
پارلیمنٹ کو عدلیہ کے خلاف استعمال کیا گیا تو سڑکوں پر نکلیں گے، عمران خان پشاور:(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر مسلم لیگ (ن) نے پارلیمنٹ کو عدلیہ کے خلاف استعمال کیا تو سڑکوں پر نکلیں گے۔ پشاور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان […]