ٹاپ اسٹوری

داعش خطے کے لیے بڑا خطرہ، مسئلہ کشمیر حل کرنا ہو گا…اسپیکر کانفرنس

  • داعش خطے کے لیے بڑا خطرہ، مسئلہ کشمیر حل کرنا ہو گا…اسپیکر کانفرینس اسلام آباد (ملت آن لائن) پاکستان، چین ، روس، ترکی، ایران اور افغانستان نے علاقائی سالمیت، خودمختاری اور آزادی کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کا تعلق کسی مذہب‘ قومیت‘ تہذیب‘ ثقافت یا نسلی گروپ […]

  • پاکستان نے بھارت کو کلبھوشن تک قونصلر رسائی دے دی

    پاکستان نے بھارت کو کلبھوشن تک قونصلر رسائی دے دی اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے ایجنٹ کلبھوشن جادھو کو قونصلر رسائی دے دی۔ بھارتی جاسوس سے ملاقات کے لیے ان کی اہلیہ اور والدہ کل پاکستان پہنچیں گی جبکہ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ بھی ان کے ساتھ […]

  • حافظ سعید کیخلاف بھی اسامہ جیسی کارروائی، پاکستان کی پریشانیوں میں اضافہ

    حافظ سعید کیخلاف بھی اسامہ جیسی کارروائی،پاکستان کی پریشانیوں میں اضافہ اسلام آباد (ملت آن لائن) سینٹ کی خارجہ امورکمیٹی کے ارکان کی جانب سے خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ کہیں امریکہ جماعة الدعوة کے سربراہ حافظ سعید کے خلاف اسی طرح کی یکطرفہ کارروائی نہ کر دے جس طرح اس نے القاعدہ کے […]

  • حافظ محمد سعید کے حق میں ایک بڑی اور معتبر گواہی آ گئی ….اسداللہ غالب

    حافظ سعید کو میری طرف آتے رہنا چاہئے، چند روز قبل جب انہوںنے ایک شام میرے ساتھ گزاری تو نہ مجھے اور نہ انہیں خبر تھی کہ یہ گھڑی تو بڑی سعد ہے کہ ا س گھڑی آرمی چیف سینیٹ کی کمیٹی کو ایک انتہائی اہم بریفنگ دیتے ہوئے حافظ محمدسعید کے بارے میں بڑی […]

  • جنرل اسمبلی: القدس پر امریکہ تنہا ہو گیا، قرارداد کے حق میں‌128، مخالفت میں‌صرف 9 ووٹ

    جنرل اسمبلی: القدس پر امریکہ تنہا ہو گیا، قرارداد کے حق میں‌128، مخالفت میں‌صرف 9 ووٹ نیویارک:(ملت آن لائن) اقوام متحدہ نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے امریکی اعلان کے خلاف قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس امریکی شہر […]

  • جنرل اسمبلی میں‌ القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت بنانے کا فیصلہ مسترد: فلسطین کے حق میں 128، مخالف میں‌صرف 9 ووٹ

    جنرل اسمبلی میں‌ القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت بنانے کا فیصلہ مسترد: فلسطین کے حق می 128، مخالف میں‌صرف 9 ووٹ 35 غیر حاضر امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکی نظر انداز، اس نے کہا تھا کہ جس نے امریکہ کے خلاف ووٹ دیا، اس کی امداد بند کر دی جائے گی ٹرمپ نے جنرل اسمبلی […]

  • قصہ ہی ختم، بیت المقدس کے بارےاقوام متحدہ سے آنیوالی خبرنے ہلچل مچادی

    قصہ ہی ختم، بیت المقدس کے بارےاقوام متحدہ سے آنیوالی خبرنے ہلچل مچادی نیویارک(ملت آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے کہا ہے کہ بیت المقدس کے حوالے سے کسی فریق کی طرف سے یک طرفہ فیصلے کی کوئی حیثیت نہیں۔ القدس کو دونوں ریاستوں فلسطین اور اسرائیل کا دارالحکومت بنایا جانا چاہیے۔یمن […]

  • روایتی دشمن کے خطرات نظرانداز نہیں کرسکتے، سربراہ پاک فوج

    روایتی دشمن کے خطرات نظرانداز نہیں کرسکتے، سربراہ پاک فوج راولپنڈی:(ملت آن لائن) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ روایتی دشمن کے خطرات نظرانداز نہیں کرسکتے جب کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے پرعزم ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کےمطابق آرمی […]