سوئیڈن کی خوبصورت ویڈوسٹرن جھیل سے لڑکی کو ہزاروں سال پرانی تلوار مل گئی جسے میوزیم کی زینت بنادیا گیا۔ ساگا وینیسک نامی 8 سالہ لڑکی اپنے والدین کے ساتھ سوئیڈن میں چھٹیاں گزارنے کے لیے موجود تھی جہاں ویڈوسٹرن جھیل کی سیر کے موقع پر اس نے تیراکی کی جس دوران اس کے ہاتھوں […]
آپس کی بات
سوئیڈن کی جھیل سے 8 سالہ بچی کو ہزاروں برس قدیم تلوار مل گئی
-
اسمارٹ فون سے محبت کرنیوالی خاتون کی قبر کا کتبہ بھی آئی فون سے مشابہ
اسمارٹ فون لوگوں کی زندگیوں پر کس حد تک اثر انداز ہو رہا ہے ، اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اب قبروں کے کتبے بھی اسمارٹ فون کی شکل کے بننے لگے ہیں۔ 25 سال کی عمر میں وفات پاجانے والی ایک روسی خاتون کی قبر پر حال ہی میں […]
-
روس: رات کے اندھیرے میں اچانک گڑیائیں نمودار، لوگ خوفزدہ
ماسکو: روس کے شہرزے وٹنی میں اسکول یونیفارم میں ملبوس پراسرارگڑیاؤں کی موجودگی سے لوگ خوف و ہراس میں مبتلا ہوگئے۔ روسی میڈیا کے مطابق ’زے وٹنی‘ میں راتوں رات نامعلوم افراد دجنوں پلاسٹک کی گڑیائیں گنجان آباد علاقے میں پراسرار طریقے سے رکھ کر چلے گئے جن کی موجودگی کا احساس مقامی لوگوں کو […]
-
دنیا کا سب سے قوی الجثہ کچھوا
دنیا کے سب سے قوی الجثہ کچھوے نے سمندر سے نمودار ہو کر ہلچل مچا دی، لوگ اس کی جسامت دیکھ کر حیرت زدہ رہ گئے۔ وسطی امریکا کے ایک جزیرے پر نمودار ہونے والا یہ کچھوا لیدر بیک نامی قسم سے تعلق رکھتا تھا۔ کچھوے کی یہ قسم عام کچھوؤں سے جسامت میں بڑی […]
-
دنیا کےمہنگےترین جوتےدبئی میں متعارف
دبئی: معروف شو ڈیزائنرماریہ مزاری نے دنیا کے مہنگے ترین جوتے متعارف کروا دئیے، سونے سے تیار کرکے ہیروں سے تزئین و آرائش کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی دنیا بھر میں اپنی عجیب و غریب چیزوں اور عمارتوں کے باعث بے حد مشہور ہے، دبئی میں واقع دنیا […]