(ملت آن لائن )سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت نے ایک نیا موڑ لے لیا ہے اور عوامی سیاسی، قانونی حلقے اس نکتے پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے منتظر ہیں کہ کیاپارلیمنٹ کی کاروائی پر کوئی عدالتی فیصلہ آ سکتا ہے۔قانونی ماہرین کی اکثریت اس نکتے پر متفق ہے کہ ایوان کی کاروائی […]
ملت اداریہ
پارلیمنٹ میں وزیر اعظم کی تقریر کو مکمل تحفظ حاصل ہے
-
ملت اداریہ….جاوید ہاشمی کے نئے الزامات
ملت اداریہ… سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پر ایک مرتبہ پھر ایسے الزامات لگائے ہیں جو انتہائی سنجیدہ نوعیت کے ہیںاور جن میں دو قومی اداروں کا بھی نام لیا گیا ہے. جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ عمران خان جوڈیشل مار شل لا لگوانا چاہتے تھے. انہوںنے کہا […]
-
ملت اداریہ…کوئٹہ کمیشن کی چشم کشا رپورٹ
ملت اداریہ… کوئٹہ کمیشن رپورٹ منظر عام آنے پر تھرتھلی مچ گئی. کہا جانے لگا کہ ناقص کارکردگی اور انسانی جانوںکی حفاظت میںغفلت کے باعث وزارت داخلہ کو کٹہرے میںلایا جانا چاہیے. اسی طرحوزیر داخلہ چودھری نثار علی خان پر یہ دبائو ڈالا گیا کہ انہیںاستعفی دے دینا چاہیے تاہم چودھری نثار نے گیند وزیراعظم […]
-
ملت اداریہ….پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی کیوں؟
ملت اداریہ…. تحریک انصاف گزشتہ روز پارلیمنٹمیںواپس تو آ گئی لیکن اس کا عمومی رویہ تبدیل نہیںہوا. ایوان اس وقت مچھلی منڈی بن گیا جب سپیکر نے سعد رفیق کو بولنے کی اجازت دی جس پر پی ٹی آئی ارکان نے ہنگامہ کھڑا کر دیا اور سپیکر کے ڈائس کا گھیراو کر کے نعرے لگانے […]
-
ملت اداریہ..عمران خان انتشار کی سیاست سے توبہ کریں
ملت اداریہ.. چیئرمین تحریک انصاف کے لاک ڈائون پروگرام کو حکومت نے بہتر حکمت عملی سے ناک ڈائون کر دیا. حکومت کی موثر اور دانشمندانہ حکمت عملی نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے اسلام آباد لاک ڈاؤن کرنے کے منصوبے کو ناکام بنا دیا۔عمران خان نے 2 نومبر کے دھرنے کو ناکام ہوتے […]
-
برکس کانفرنس میں مودی کو شرمندگی..ایکسپریس
چین نے پاکستان کو دہشتگردی کی ماں قراردینے سے متعلق بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کا بیان مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دہشتگردی کو کسی ایک مخصوص ملک، مذہب یا نسل سے جوڑنے کے مخالف ہیں، پاکستان ہمارا تمام موسموں کا دوست ہے جس نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بڑی جدوجہدکی اور بے پناہ […]