مولانا سیّد ابولا علیٰ مودودیؒ از جمیل اطہر مولانا مودودی کا نام تو ہوش سنبھالتے ہی سُنا ۔ میرے تایا قاضی نصیر الدین سرہندی جماعت اسلامی کے رکن تھے اور وہ مجھے رام پور (یو پی) سے شائع ہونے والے مولانا ابوسلیم عبدالحئی کی زیر ادارت شائع ہونے والے بچوں کے رسائل نوُر اور ا […]
دربار صحافت
مولانا سیّد ابولا علیٰ مودودیؒ از جمیل اطہر
-
امیر شریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاریؒ از جمیل اطہر
امیر شریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاریؒ از جمیل اطہر امیر شریعت مولانا سید عطاء اللہ شاہ بخاری چار برس کی مسلسل اور تکلیف دہ علالت کے بعد پیر کے روز ملتان میں داعئ اجل کو لبیک کہہ گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ سید عطاء اللہ شاہ بخاری کی موت کوئی اچانک حادثہ نہیں۔ […]
-
مظفر احسانی از جمیل اطہر
مظفر احسانی از جمیل اطہر مظفر احسانی‘ قیام پاکستان کے بعد پہلے عشرے کی صحافت کا ایک معروف اور جانا پہچانا نام۔ پاکستان بننے سے پہلے یونینسٹ پارٹی کے حامی اخبار ’’شہباز‘‘ کے ایڈیٹر رہے۔ فکاہی کالم اچھا لکھنے کی شہرت رکھتے تھے۔ شہباز میں ان کا کالم اغلباً مطائبات کے نام سے شائع ہوتا […]
-
خلیق الرحمن سیفی از جمیل اطہر
خلیق الرحمن سیفی از جمیل اطہر اسم بامسمیٰ۔ خلیق الرحمن سیفی مدیر روزنامہ ’’سعادت‘‘ لاہور کا سانحہ ارتحال جہاں علاقائی اور مقامی صحافت کے لئے ایک ایسا نقصان ہے جس کی کبھی تلافی نہیں ہو سکے گی وہیں میرے لئے خلیق کی رحلت ذاتی لحاظ سے ایک بڑی کمی اور خلا کی حیثیت رکھتی ہے۔ […]
-
ظہیر قریشی از جمیل اطہر
ظہیر قریشی از جمیل اطہر ظہیر قریشی آج پھر یاد آرہے ہیں، یاد کیا آرہے ہیں وہ میرے خیالوں اور تصورات میں زندہ و پائندہ بس رہے ہیں۔ ان کے پیکرِ جمیل اور عزمِ جلیل کے سارے ہی رنگ میرے تصور میں سمٹ کر کہکشاں بن گئے ہیں، میں اس جی دار انسان کی زندگی […]
-
ایثار راعی از جمیل اطہر
ایثار راعی از جمیل اطہر ایثار راعی جنہوں نے صحافت کی ابتداجھنگ سے کی اور پھر لائل پور (اب فیصل آباد) میں اپنی خداداد صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا اور پھر ملتان کو مسکن بنایا اور وہیں کے ہورہے ۔ ان سے میری ملاقات 1955ء میں ٹوبہ ٹیک سنگھ میں منعقدہ ایک محفلِ مشاعرہ میں ہوئی […]