شیخ ایم شفاعت از جمیل اطہر جب ہم نے فروری 1965ء میں لاہور سے شام کا اخبار نکالنے کا فیصلہ کیا اس وقت لاہور میں ’’مشرق‘‘، ’’نوائے وقت‘‘، ’’امروز‘‘ اور ’’کوہستان‘‘ چار بڑے اخبارات صبح شائع ہوتے تھے، بی کلاس اخبارات میں ’’مغربی پاکستان‘‘، سب سے بہتر اور معیاری اخبار تھا، ’’مغربی پاکستان‘‘ کے مالک […]
دربار صحافت
شیخ ایم شفاعت از جمیل اطہر
-
اختر سدیدی از جمیل اطہر
اختر سدیدی از جمیل اطہر میں نے لکھنے لکھانے کے ابتدائی دور میں جن اصحاب سے فیض حاصل کیا ان میں جناب اختر سدیدی کا اسم گرامی بھی شامل ہے، مجھے اخبارات کے بچوں کے صفحات میں لکھنے کا شوق تھا، میں ہفت روزہ ’’صنعتی پاکستان‘‘ جھنگ ، روز نامہ’’ غریب‘‘ لائل پور، روز نامہ […]
-
مقبول احمد از جمیل اطہر
مقبول احمد از جمیل اطہر دُبلے پتلے مگر طویل القامت مقبول احمد سچ مچ اسم با مسمّیٰ تھے، ہر حلقہ میں مقبول و ہر دل عزیز۔۔۔ زندگی کی تمام تر تلخیوں کے باوجود ان کے لہجہ کی مٹھاس عمر بھر قائم رہی اور گفتار کی یہی وہ حلاوت تھی جو دلوں میں اترتی اور انہیں […]
-
شمس الحق جالندھری از جمیل اطہر
شمس الحق جالندھری از جمیل اطہر آج تذکرہ ہے جناب شمس الحق جالندھری کا! ایک جری اور دبنگ نوجوان جو سیاست کے راستے سے صحافت کے میدان میں داخل ہوا تھا اور اچانک منظر سے غائب کردیا گیا تھا۔ میں نے جب صحافت کے خار زار میں قدم رکھا تو شمس الحق کی گُم شدگی […]
-
اکرام رانا از جمیل اطہر
اکرام رانا از جمیل اطہر اکرام رانا اللہ کو پیارے ہوگئے، اخبارات میں چند سطروں پر مشتمل خبر شائع ہوئی، بعض اخبارات میں ان کا نام بھی درست شائع نہیں ہوا، چند سطری خبر ان کی زندگی، ان کے کارہائے نمایاں اور صحافت کے میدان میں ان کی معرکہ آرائی کی کوئی صحیح تصویر تو […]
-
بشیر احمد ارشد از جمیل اطہر
بشیر احمد ارشد از جمیل اطہر دورِ حاضر کے صحافیوں کو اب کیا معلوم کہ بشیر احمد ارشد کون تھے ، انہوں نے کیا کچھ لکھا اور پھر کیسے گوشۂ گمنامی میں چلے گئے۔ بشیر احمد ارشد ، جناب حمید نظامی کے دورِادارت میں نوائے وقت کے اداریہ نویس رہے ، جناب حمید نظامی کا […]