ظہور عالم شہید دل و دماغ کسی صدمہ سے اداس و ویران ہوں تو فطری امر ہے کہ افکارِ پریشاں کی ترتیب خاصی بوجھل و دشوار ہوجاتی ہے۔ ظہور عالم شہید، جنہیں مرحوم و مغفور لکھتے ہوئے قلم کانپتا اور قلب لرزتا ہے، کی دائمی مفارقت بھی ایک ایسا ہی صدمہ ہے جس کے زیرِ […]
دربار صحافت
ظہور عالم شہید از جمیل اطہر
-
عدنان شاہد از جمیل اطہر
عدنان شاہد از جمیل اطہر تسلیم و رضا کا پیکرِ جمیل عدنان شاہد اب ہمارے درمیان نہیں، عدنان نے اپنے عظیم المرتبت علیل والدین کی خدمت کا مقدس فریضہ انجام دیتے ہوئے اپنی وفا،اپنی جان نذر کردی، ہمارے دین نے والدین کی اطاعت و فرماں برداری کو جو مقام و مرتبہ عطا کیا ہے اس […]
-
عبدالکریم عابد ازجمیل اطہر
اُفقِ صحافت پر جگمگاتا ایک اور درخشندہ ستارہ غروب ہوگیا، عبدالکریم عابد کی روح قفسِ عنصری سے پرواز کرگئی اس کے ساتھ ہی اسلام اور نظریۂ پاکستان کی حفاظت کی جنگ لڑنے والے ایک اور مجاہد نے مردانہ وار لڑتے ہوئے فنا کا جام پی لیا، عبدالکریم عابد کوئی معمولی انسان نہیں تھے اور نہ […]
-
محمد سلیم از جمیل اطہر
محمد سلیم از جمیل اطہر لاہور کے ایک اخبار نے اتوار کی اشاعت میں اپنے وقت کے ایک بہادر ایڈیٹر کے انتقال کی خبر صفحہ 2 پر سنگل کالم میں مندرجہ ذیل الفاظ میں شائع کی: لاہور (پ ر) پروفیسر محمد ناظر مرحوم کے صاحب زادے محمد سلیم انتقال کرگئے ہیں، ان کی نماز جنازہ […]
-
محمد فاضل از جمیل اطہر
محمد فاضل از جمیل اطہر یہ 1956-57ء کا ذکر ہے، سکول میں موسم گرما کی تعطیلات ہو چکی تھیں اور میں واہ چھاؤنی میں اپنی خالہ سے ملنے چناب ایکسپریس میں ٹوبہ ٹیک سنگھ سے واہ چلا گیا۔ واہ ایک نہایت خوبصورت جگہ ہے جہاں پاکستان آرڈیننس فیکٹری واقع تھی، میرے خالو شیخ عبدالشکور اس […]
-
سید فصیح اقبال از جمیل اطہر
سید فصیح اقبال از جمیل اطہر اس رائے سے اختلاف کی کوئی گنجائش نہیں کہ سینیٹر (ر) سید فصیح اقبال کی رحلت سے قوم اپنے ایک مایہ ناز سپوت اور قابل فخر فرزند سے محروم ہوگئی ہے اور علاقائی اخبارات کے سر سے اپنے عظیم قائد اور رہبر کا سایہ اٹھ گیا ہے اور اے […]