ممتاز سکالر اور قومی اسمبلی کے سابق رکن سید اسعد گیلانی آج دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔3 اپریل (29 رمضان) کو میں عید منانے کے لئے بچوں کے ساتھ لاہور سے ٹوبہ ٹیک سنگھ پہنچا ہی تھا کہ پاکستان ٹیلی ویژن کے خبرنامے سے ایک فقرے پر مشتمل اس خبر نے، سید […]
دربار صحافت
سید اسعد گیلانی از جمیل اطہر
-
احمد ندیم قاسمی از جمیل اطہر
احمد ندیم قاسمی از جمیل اطہر احمد ندیم قاسمی برصغیر پاک و ہند کی معروف علمی و ادبی شخصیت ہیں۔ انہوں نے شاعری‘ افسانہ نگاری، انجمن ترقی پسند مصنفین کے سیکرٹری جنرل اور ادیبوں کی ترقی پسند تحریک کے رہنما کی حیثیت سے بہت ناموری حاصل کی۔ وہ کئی ادبی رسائل‘ ادب لطیف‘ سویرا‘ نقوش […]
-
ارشاد احمد حقانی از جمیل اطہر
ارشاد احمد حقانی از جمیل اطہر ارشاداحمد حقانی کی یادوں کا چمن میری نظروں کے سامنے کِھلا ہوا ہے‘ سمجھ میں نہیں آتا کہ اس میں سے کون کون سا پُھول چُن کر صفحہ قرطاس پر منتقل کروں‘ یہ کم و بیش پچپن برس کی کہانی ہے جسے بیان کرنے کے لئے محض ایک مضمون […]
-
سیّد محمد وکیل جیلانی از جمیل اطہر
سیّد محمد وکیل جیلانی از جمیل اطہر لائل پور( اب فیصل آباد)کے چار ایڈیٹر چوہدری ریاست علی آ زاد، چوہدری شاہ محمد عزیز ، جناب ناسخ سیفی اور جناب خلیق قریشی، چہار درویش کے نام سے جانے جاتے تھے ۔اگر چہ اپنے اپنے ادارے کے مفادات کی حفاظت میں وہ پُوری طرح آزاد تھے لیکن […]
-
عبدالرشید غازی ازجمیل اطہر
عبدالرشید غازی کا نام پاکستان کی علاقائی صحافت کی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔ وہ فیصل آباد کے اخبار ’’ڈیلی بزنس رپورٹ‘ کے ایڈیٹر تھے۔ یہ اخبار 10 اکتوبر 1948 ء کو ان کے والد جناب چودھری شاہ محمد عزیز نے نکالا تھا اور 7 مئی 1979 ء کو ان کی رحلت […]
-
چوہدری شاہ محمد عزیز از جمیل اطہر
چوہدری شاہ محمد عزیز از جمیل اطہر چوہدری شاہ محمد عزیز مدیر و مالک ’’ڈیلی بزنس رپورٹ‘‘ لائل پور میں صحافت کے چہار درویشوں میں سے ایک درویش تھے، یہ چاروں ملک امام بخش ناسخ سیفی روزنامہ ’’سعادت‘‘، چوہدری ریاست علی آزاد روزنامہ ’’غریب‘‘ اور جناب غلام رسول خلیق قریشی روزنامہ ’’عوام‘‘ کے مدیر و […]