مردان۔(ملت آن لائن)تھانہ شیخ ملتون کے نئے تعینات ہونے والے ڈی ایس پی جان زادہ خان نے کہا ہے کہ علاقے میں امن و امان کا قیام بر قرار رکھنا پولیس کی اولین فرائض میں شامل ہیں،کسی کو بھی علاقے کی امن و امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،منتخب عوامی نمائندے جرائم کی […]
خیبر پختونخوا خبریں
امن و امان کو برقرار رکھنا اولین ترجیح ہے، جان زادہ خان
-
محرم الحرام میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے 1000 پولیس افسران و اہلکار ڈیوٹی سرانجام دینگے،واحد محمود
مردان۔(ملت آن لائن) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن ریٹائرڈ واحد محمود نے مرکزی امام بارگاہ کا دورہ کیا اور اہل تشیع امن کمیٹی کے ممبران اور علماء کرام سے ملاقات کی جس میں محرم الحرام کے موقع پر امن و امان کو برقرار رکھنے کے حوالے سے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈی پی […]
-
بریکوٹ میں منشیات فروش گرفتار، ڈیڑھ کلو چرس برآمد
سوات۔(ملت آن لائن)تحصیل بریکوٹ کے علاقہ لنڈاکے میں پولیس نے ڈیڑھ کلو گرام چرس برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ڈی پی او سوات سید اشفاق نور کی خفیہ اطلاع پر لنڈاکے پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ایک گاڑی سے ڈیڑھ کلو گرام چرس برآمد کرکے ملزم محمد حکمین ساکن جمرود ضلع خیبر کو […]
-
تحصیل بلامبٹ لوئردیرمیں ڈینگی کے سدباب کیلئے مچھر مار سپرے مہم کا آغاز
لوئردیر۔(ملت آن لائن)تحصیل بلامبٹ لوئردیرمیں ڈینگی کے سدباب کیلئے مچھر مار سپرے مہم کا آغاز کر دیا گیا تحصیل کے بڑے بازاروں ،مارکیٹوں اور محلوں میں مچھر مار سپرے کیا جائیگا۔ تحصیل ناظم عمران الدین ایڈوکیٹ نے یونین کونسل منجائی میں مچھر مار سپر ے مہم کا افتتاح کیا ۔اس موقع پر تحصیل کونسلر سیف […]
-
جھیل سیف الملوک روڈ پر سیاحوں کی جیپ کو حادثہ ، 8 سیاح شدید زخمی ہو گئے
مانسہرہ۔ (ملت آن لائن) ناران میں جھیل سیف الملوک روڈ پر سیاحوں کی جیپ گہری کھائی میں گرنے سے 8 سیاح شدید زخمی ہو گئے، زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال بالاکوٹ میں ابتدائی طبی امداد کے بعد پہلے مانسہرہ اور بعد ازاں ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد ریفر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق […]
-
صوبائی حکومت محروم طبقہ کے مسائل حل کر کے حقیقی تبدیلی لیکر آئیگی ‘ظاہر شاہ طورو
پشاور۔(ملت آن لائن) تحریک انصاف کے رہنماء و رکن صوبائی اسمبلی ظاہر شاہ طورو نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت محروم طبقہ کے مسائل حل کر کے حقیقی تبدیلی لیکر آئے گی سابق ادوار میں پسے ہوئے طبقے کا بری طرح استحصا ل کیا گیا ہے وہ صحافیوں کیساتھ ایک نشست میں بات چیت کر […]