خیبر پختونخوا خبریں

ھنگو ،پولیس ان ایکشن ،دو اشتہاریوں سمیت 25مشتبہ افراد گرفتار ،سلحہ و منشیات برآمد

  • ھنگو (ملت + آئی این پی) ھنگو پولیس ان ایکشن دو اشتہاری مجرمان سمیت 25مشتبہ افراد گرفتار ان کے قبضے سے اسلحہ و منشیات برآمد گرفتار ملزمان تفتیش کیلئے نامعلوم مقام منتقل اس حوالے سے ڈی پی او ھنگو احسان اللہ خان نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ تین دنوں کے دوران نیشنل ایکشن […]

  • باجوڑایجنسی میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیاگیا

    باجوڑایجنسی (ملت + آئی این پی) باجوڑایجنسی میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیاگیا ۔ ذرائع کے مطابق باجوڑایجنسی میں لیویز فورسز کے بم ڈسپوزل سکواڈنے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے تحصیل سلارزئی کے علاقے راغگان ڈھیرئی میں 12عدد وزنی بموں کوبرآمد کرکے ناکارہ بنادیا اور علاقے کو بڑی تباہی سے بچالیا۔دریں اثناء پولیٹیکل […]

  • تربت ، بلیدہ میں سرچ آپریشن کے دوران ایف سی پر فائرنگ سے دو اہلکار زخمی ،دہشتگرد مارا گیا

    تربت (ملت + آئی این پی) تربت کے علاقے بلیدہ میں سرچ آپریشن کے دوران ایف سی پر فائرنگ سے دو اہلکار زخمی ہوگئے‘ جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔ جمعرات کو تربیت کے علاوہ بلیدہ میں ایف سی سرچ آپریشن جاری تھا سرچ آپریشن جس دوران دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ […]

  • پشاور: بڈھ بیر میں پولیس اور سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن

    پشاور (ملت + آئی این پی) پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں پولیس اور سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران دس ملزمان کو گرفتار کرکے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔ جمعرات کو پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں پولیس اور سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کیا۔ سرچ آپریشن میں دس […]

  • چارسدہ ، 23فروری کو نادرا آفس پر فائرنگ کرنے والے تین ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

    چارسدہ (ملت + آئی این پی) چارسدہ میں پولیس نے 23فروری کو نادرا آفس پر فائرنگ کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ جمعرات کو چارسدہ میں پولیس نے نادرا آفس پر فائرنگ کرنے والے تین ملزمان کو گرفتا رکرلیا جبکہ واردات میں استعمال کی گئی دو موٹر سائیکل‘ کلاشنکوف اور پستول […]

  • پی ٹی آئی کرپشن کے خاتمے کیلئے ہر حد تک جانے کیلئے تیا ر ہے: ڈاکٹر امجد

    پشاور(آئی این پی )وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ملک میں جمہوری اداروں کے فروغ اور کرپشن کے خاتمے کیلئے ہر حد تک جانے کیلئے تیا ر ہے کیونکہ سیاست کے نام پر غریبوں کے حقوق غضب کرنے والوں نے نہ صرف […]