خیبر پختونخوا خبریں

پختون دہشت گردی اور انتہا پسندی کے شکار ہیں: سکندر حیات خان

  • پشاور(آئی این پی ) قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین و سینئر صوبائی وزیر سکندر حیات خان شیرپاؤ نے کہا ہے کہ سی پیک اور صوبے کے وسائل سے محرومی کے بعداب پنجاب میں پختونوں کے خلاف جومعتصبانہ رویہ اپنایاگیا ہے وہ کسی بھی صورت میں وفاق کی نمائندگی نہیں کرتا بلکہ اس سے اندازہ […]

  • کوہاٹ، پی اے ایف بیس کے اطراف میں سرچ آپریشن، چودہ مشکوک افراد گرفتار

    کوہاٹ (ملت + آئی این پی) کوہاٹ پی اے ایف بیس کے اطراف میں سرچ آپریشن کے دوران چودہ مشکوک افراد کو حراست میں لیا گیا۔گرفتار افراد کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات بھی برآمد کرلئے گئے ہیں۔ایس پی آپریشنزکوہاٹ طارق محمود کی براہ راست نگرانی میں مشتبہ دہشتگردوں،مجرمان اشتہاری اور جرائم پیشہ عناصر کے […]

  • پشاور: کمپٹیشن ایڈوکیسی اکیڈمیا ڈرائیو سیمینارز کا انعقاد

    پشاور (ملت + آئی این پی) پشاور یونیورسٹی اور شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی پشاور میں کمپٹیشن ایڈوکیسی اکیڈمیا ڈرائیو سیمینارز کا انعقاد کیا جس میں اکنامکس ، مینجمنٹ سائنس ،لاء کے طلبا اور فیکلٹی ممبران نے بھر پور شرکت کی۔کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے شروع کئے گئے اکیڈمیاڈرائیو کے پہلے مرحلے میں […]

  • فاٹا میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کیلئے دو ارب روپے سے زائد کی منظوری

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) وفاقی حکومت نے وفاق کے زیر انتظام قبائیلی علاقہ جات ( فاٹا) میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کیلئے دو ارب روپے سے زائد کی منظوری دی ہے ۔ فاٹا سیکرٹریٹ کے حکام نے ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں میں یہ رقم […]

  • حکومت تمام سیاسی پارٹیوں کو اعتماد میں لے: آفتاب شیرپاؤ

    پشاور (ملت + آئی این پی) خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر برائے آبپاشی و سماجی بہبود سکندر حیات خان شیرپاؤ نے کہا ہے کہ ملک میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات اور عوام میں افراتفری کی حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے وفاقی حکومت کو تمام قومی لیڈر شپ کو اعتماد میں لینے، نیشنل ایکشن […]

  • بونیر میں کیمپس کی بجائے مکمل یونیورسٹی کے قیام کی باضابطہ منظوری

    پشاور (ملت + آئی این پی )حکومت خیبر پختونخوا نے ضلع بونیر میں کیمپس کی بجائے مکمل یونیورسٹی کے قیام کی باضابطہ منظوری دی ہے علاوہ ازیں بونیر میں شل بانڈئی کے مقام پر گرلز ڈگری کالج کے قیام کی بھی منظوری دے دی گئی ہے جس کی تعمیر پرکروڑوں روپے کی لاگت آئے گی۔اس […]