خیبر پختونخوا خبریں

پشاو،عدالت نے جرم ثابت نہ ہونے پر دوملزموں کو بری کر دیا

  • پشاور (ملت + آئی این پی) ایڈیشنل سیشن جج فرح عطاء اللہ نے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات سمگل کرنے کے الزام میں دوملزموں کوجرم ثابت نہ ہونے پر بری کردیاہے ملزمان کی جانب سے کیس کی پیروی فرحانہ مروت ایڈووکیٹ کررہی تھیں استغاثہ کے مطابق اجمیرعلی اور احسان اللہ ساکن میران شاہ پرالزام تھا […]

  • خیبرپختونخوا میں تخت بھائی فلائی اوو پر کام تیزی سے جاری ہے،شیخ آفتاب

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیربرائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں تخت بھائی فلائی اوو پر کام تیزی سے جاری ہے،خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ اور عوام کی خواہش پر پل کی چوڑائی میں اضافہ کیا گیا جس کی وجہ سے پل کی تکمیل میں تاخیر ہوئی،پل کی لاگت […]

  • وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی درگارہ لعل شہبازقلندر میں دھماکے کی مذمت

    پشاور (ملت + آئی این پی) خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے سندھ کے علاقہ سہون شریف میں درگارہ لعل شہبازقلندر کے اندر ہونے والے خودکش دھماکے اور اس میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر انتہائی رنج و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دہشت گردی کے اس بزدلانہ واقعے کی پرزور الفاظ میں […]

  • وفاقی حکومت سے بحالی پلان اور فاٹامیں اقتصادی سرگرمیاں شروع کرنے کا مطالبہ

    پشاور (ملت + آئی این پی) سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی اسد قیصر نے فاٹا کے عوام کے جذبات کی حمایت کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے ان کے لئے بحالی پلان اور فاٹامیں اقتصادی سرگرمیاں شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی فاٹاکے عہدیداران کے وفد سے سپیکر ہاؤس میں […]

  • سی پیک اور نان سی پیک مجوزہ منصوبوں کی سکیورٹی کے لئے فورس کی تیاری کی ہدایت

    پشاور (ملت + آئی این پی) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے سوات موٹر وے کی سیکیورٹی، سیفٹی اور مینجمنٹ کے لئے این ایچ اے کے ساتھ مل کر طریق کار وضع کرنے اور سی پیک کے مغربی روٹ سمیت سی پیک اور نان سی پیک مجوزہ منصوبوں کی سکیورٹی کے لئے فورس کی […]

  • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا صوبائی سیمنٹ پالیسی لانے کا عندیہ

    پشاور (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے صوبائی سیمنٹ پالیسی لانے کا عندیہ دیا ہے۔انہوں نے کہاکہ سیمنٹ پلانٹس کو طے شدہ طریقہ کار کے تحت لیز آوٹ کریں گے جن سرمایہ کاروں نے لیز کیلئے درخواستیں دی ہیں اُن کا آئندہ ہفتے اجلاس بلا رہے ہیں۔ ہمارے پاس سرمایہ کاری […]