خیبر پختونخوا خبریں

ملک میں ایک بار پھر بدامنی پھیلانے کی کو ششیں کی جارہی ہیں: فضل الرحمن

  • فضل الرحمان

    پشاور (ملت + آئی این پی) جمعیت علماء اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پشاور حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے باہر اور مہمند ایجنسی میں ہو نے والے بم دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ ملک میں ایک بار پھر بدامنی پھیلانے کی کو ششیں کی جارہی ہیں۔ مرکزی میڈیا آفس […]

  • پشاور حملہ: سانحے کے دوسرے روز بھی فضا سوگواررہی

    پشاور (ملت + آئی این پی) پشاور حملے کے دوسرے روز بھی شہر کی فضا سوگوار رہی ، گزشتہ روز حیات آباد کے علاقے میں خودکش دھماکے کی زد میں آکر چار سول ججز زخمی ہوگئے تھے۔ زخمیوں میں تین خواتین سول ججز رابعہ عباس ، آمنہ اور تحریمہ بھی شامل ہیں جن کا مختلف […]

  • سی پیک چین اور پاکستان سمیت پورے خطے کے لئے اہمیت کا حامل منصوبہ ہے،پر ویز خٹک

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) وزیر اعلی خیبر پختونخواہ پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ سی پیک چین اور پاکستان سمیت پورے خطے کے لئے اہمیت کا حامل منصوبہ ہے ریڈیو پاکستان کے مطابق پشاور میں چینی سرمایہ کاروں کے وفد سے گفتگو چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ ترقی خوشحالی اور گیم چینجر […]

  • چترال اور اس کے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے، خیریت رہی

    چترال (ملت + آئی این پی) چترال اور اس کے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا تاہم کسی بھی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ منگل کی شام چترال اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے […]

  • مہمند ایجنسی: دہشتگردی کی کوشش ناکام،دونوں حملہ آور مارے گئے

    مہمند ایجنسی/راولپنڈی (ملت + آئی این پی) مہمند ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کی کوشش ناکام بنادی،دونوں حملہ آور مارے گئے ،سیکورٹی فورسز کو افغانستان سے مہمندایجنسی میں خودکش حملہ آوروں کے داخلے کی اطلاعات تھیں،صدرمملکت ممنون حسین نے مہمندایجنسی میں دہشتگردی کی کوشش ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کی تعریف کرتے ہوئے […]

  • سوات اور گرد و نواح میں 5.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

    سوات (ملت + آئی این پی) سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے‘ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی۔ جمعہ کو سوات اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔زلزلے کی گہرائی 80 کلومیٹر اور مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی […]