خیبر پختونخوا خبریں

باجوڑ ایجنسی،سکول وین کے قریب بم دھماکہ، 1 جاں بحق، 4 زخمی

  • بارجوڑایجنسی (ملت + آئی این پی) باجوڑ ایجنسی کی تحصیل ارنگ میں سکول وین کے قریب سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق اور تین بچوں سمیت 4افراد زخمی ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق دھماکا ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا۔زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال تیمرگرہ منتقل کردیا گیا ۔ […]

  • خٹک کی سمال انڈسٹریز ڈویلپمنٹ بورڈ کو ازدمک میں ضم کرنے کی ہدایت

    پشاور (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے اکنامک زون ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اراکین کو سی پیک کے تناظر میں صوبائی محکموں میں بنائے گئے مختلف ورکنگ گروپس میں شامل کرنے اور سمال انڈسٹریز ڈویلپمنٹ بورڈ کو ازدمک میں ضم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ […]

  • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کی تنظیم للسائل والمحروم کا نیا بورڈ تشکیل دینے کی ہدایت

    پشاور (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے تنظیم للسائل والمحروم کا نیا بورڈ تشکیل دینے کیلئے فوری اقدامات اُٹھانے اور تنظیم کو جس فلسفہ اور نظریے کے تحت وجود میں لایا گیا تھا اس کے لئے کل وقتی طور پر ذمہ داریاں ادا کرنے کے قابل بنانے کی ہدایت کی ہے […]

  • پخٹک کی سڑکوں کی تعمیر و مرمت اور گلیوں کی پختگی کیلئے ٹینڈرجاری کرنے کی ہدایت

    پشاور (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے پشاور کے تمام حلقوں کے لئے 220 کروڑ روپے کی مدد سے شہر کی اندرونی سڑکوں کی تعمیر و مرمت اور گلیوں کی پختگی کیلئے فوری طور پر ٹینڈرجاری کرنے کی ہدایت کی انہوں نے پشاور ریپیڈ بس ٹرانزٹ منصوبے کے ابتدائی ڈیزائن پر […]

  • پرویز خٹک نے ترقیاتی کاموں کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل دیدی

    پشاور(ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے انسپکٹر جنرل آف پولیس ناصر خان دُرانی کے خط کی روشنی میں پولیس فورس کے مختلف رینک کے کانسٹیبلان ( اہلکاروں) کی آپ گریڈیشن اور شہداء کا مراعاتی پیکج بڑھانے کے لیے ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دی ہے۔خصوصی کمیٹی کے ارکان میں صوبائی وزیر […]

  • خیبرٹیچنگ ہسپتال میں8 اسسٹنٹ پروفیسر ز مستقل

    پشاور۔02 فروری (اے پی پی )خیبرٹیچنگ ہسپتال کے بورڈآف گورنرز نے سلیکشن ،پروموشن کمیٹی کی سفارش پر8اسسٹنٹ پروفیسرز کومستقل بنیادوں پرجبک دوفزیشن اورکنسلٹنٹ کو فکسڈ پے پربھرتی کرنے کی منظوری دے دی ،ان ڈاکٹروں کے شعبہ حادثات واتفاقیہ کے ٹی ایچ اورکے ایم سی میں تعنیاتی کی گئی ہے ان میں ڈاکٹرمحمدعمران ،ضیاء محمد ،محمدحفیظ […]