خیبر پختونخوا خبریں

خیبر پختونخوا کی یونیورسٹیز میں آئس کا تیزی سے اضافہ ،حکام کی تصدیق

  • پشاور (ملت + آئی این پی) خیبر پختونخوا میں حکام نے تصدیق کی ہے کہ پشاور یونیورسٹی کے احاطے میں موجود مختلف یونیورسٹیز میں آئس نشے کے استعمال میں تیزی سے اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ مختلف کیمکلز سے تیار ہونے والے اس نشے کا رحجان خصوصی طور پر طالبات اور جسم فروش خواتین میں […]

  • پشاور: سرچ آپریشن کے دوران 8مشتبہ افرادسمیت 13 گرفتار

    پشاور (ملت + آئی این پی) پشاور کے علاقے دوران تھانہ پہاڑی پورہ میں پولیس سرچ آپریشن کے دوران 8 مشتبہ افراد سمیت 13 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق سرچ آپریشن ایس پی سٹی کی زیر نگرانی تھانہ پہاڑی پورہ کی حدود میں کیا گیا جس کے دوران 8 مشتبہ افراد […]

  • وفاق سرمایہ کاروں اور غیر ملکی وفود کو این او سی کے جھنجھٹ میں نہ ڈالے: خٹک

    پشاور (ملت + آئی این پی) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وفاق خیبرپختونخوا میں سرمایہ کاری کرنے والے سرمایہ کاروں اور غیر ملکی اعلیٰ وفود کو NoC کے جھنجھٹ میں نہ ڈالے۔ہم اس کو صوبے کی ترقی میں رکاوٹ ڈالنا سمجھتے ہیں۔صوبے کی سیکورٹی کی صورتحال مثالی ہے ۔ ہم […]

  • کوئٹہ: بارش سے مکان کی چھت گرنے سے3 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق،دوزخمی

    کوئٹہ (آئی این پی) کوئٹہ میں نوا کلی کے علاقے میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گرنے سے 3 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ کوئٹہ کے نواحی علاقے نوا کلی میں بارش کے باعث کچا مکان منہدم ہونے سے 3 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق اور […]

  • عمران وزیر اعظم کے خدمتگار ہیں: اسفندیار

    پشاور: (ملت+اے پی پی) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان نے ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میاں صاحب! جتنی بڑی خدمت عمران خان آپکی کر رہے ہیں، اتنی خدمت خواجہ آصف اور چودھری نثار کبھی نہیں کر سکتے، عمران خان کو تمغہ ضرور دیں۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی خودمختاری […]

  • دو گروپوں کے درمیان تصادم سے 4 افراد جاں بحق

    جنوبی وزیر ستان:(ملت+اے پی پی) اعظم ورسک میں 2 گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں 2 گروپوں میں تصادم ہوگیا، دونوں گروپ کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، تصادم کے نتیجے میں 4 افراد موقع پرہی جاں بحق ہوگئے۔ پولیٹیکل انتظامیہ کا […]