خیبر پختونخوا خبریں

پاراچنار دھماکے میں 20افراد شہید

  • راولپنڈی: (ملت+آئی این پی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاراچنار دھماکے میں 20افراد شہید اور 30 زخمی ہوئے۔ہفتہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاراچنار میں سبزی مارکیٹ میں ہونے والے دھماکے میں20افراد شہید جبکہ 30زخمی ہوئے ہیں۔آئی ایس پی آر […]

  • باچا خان یونیورسٹی؛ برسی کی تقریب میں بد نظمی

    چارسدہ:(ملت+اے پی پی) سانحہ باچا خان یونیورسٹی کی پہلی برسی کی تقریب بدظمی کا شکارہوگئی۔ چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی میں گزشتہ برس ہونے والے سانحے کی پہلی برسی کی تقریب جاری تھی کہ طلبا نے شدید احتجاج کیا۔ طلبا کا کہنا تھا کہ ہم نے برسی کی تقریب میں شرکت کے لئے وزیراعظم، آرمی […]

  • سانحہ باچا خان یونیورسٹی کو ایک سال بیت گیا

    چارسدہ: (ملت+اے پی پی) سانحہ باچا خان یونیورسٹی کو ایک سال بیت گیا ۔ شہداء کی یاد میں جامعہ میں تقریب کا انعقاد ، دعوت کے باوجود شرکت نہ کرنے پر وزیر اعظم ، گورنر خیبر پختونخوا اور وزیر اعلیٰ کے خلاف طلباء کا احتجاجی مظاہرہ ، باچا خان یونیورسٹی چارسدہ پر حملے کو ایک […]

  • پشاور میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ

    پشاور: (ملت+اے پی پی) امن و امان کی صورتحال کو مزید بہتر بنانے کیلئے صوبائی دارالحکومت میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ اس دوران اسلحے کی نمائش پر مکمل طور پر پابندی عائد رہے گی۔ سیاہ شیشوں والی اور اپلائیڈ فار گاڑیوں پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ […]

  • ہری پور میں موسلادھار بارش تیسرے روز بھی جاری

    ہری پور؛ (ملت+اے پی پی) ضلع ہری پور میں موسلادھار بارش کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری ہے، موسلادھار بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا، بارش سے نظام زندگی متاثر ہو کر رہ گیا، تعلیمی اداروں میں حاضری کم پڑ گئی، شدید سردی کے باعث بچے بیمار ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے […]

  • وانا کالج میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

    جنوبی وزیرستان:(ملت+اے پی پی) کے گورنمنٹ ڈگری کالج وانا کالج میں لگنے والی آگ پر 7 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق آگ بجلی کے شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی جس پر اب قابو پالیا گیا۔ آگ لگنے سے کالج کے30 کے قریب کمرے جل کر تباہ ہوگئے آگ لگنے سے […]