خیبر پختونخوا خبریں

مردان؛ پو لیو مہم 19جنوری تک جاری رہے گی، ذاکر حسین

  • پشاور: (ملت+اے پی پی)کمشنر مردان ذاکر حسین نے کہا ہے کہ ضلع مردان کی تینوں تحصیلوں میں انسداد پو لیو مہم کا آغاز ہو گیاہے‘ جوکہ19جنوری2017تک جاری رہیگا‘اس مہم کے دوران 386448 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائینگے جس کے لئے 1231 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں‘پولیو ٹیموں کی حفاظت کیلئے سیکورٹی […]

  • ہری پور؛ کانڑہ کالونی میں سلنڈر دھماکہ

    ہری پور: (ملت+آئی این پی)ہری پور کے علاقے کانڑہ کالونی میں سلنڈر کادھماکہ سے میاں بیوی اور 4 بچیاں جھلس گئیں ۔ ہری پور کے علاقے کانڑہ کالونی میں سلنڈر کی گیس لیکج کے باعث زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں میاں بیوی اور 4 بچیاں جھلس گئیں جن کو فوری طور پر ہسپتال […]

  • خانیوال: زہریلے چاول کھانے سے ایک مزدور جاں بحق

    خانیوال: (ملت+اے پی پی) تلمبہ میں پولٹری فارم پر مزدوری کرنے والے پانچ مزدوروں نے دوپہر کے کھانے میں زہریلے چاول کھا لئے۔ جس سے پانچوں مزدور فیضان، وسیم، نعمان، عبد الرؤف اور شہروز کی حالت غیر ہو گئی۔ جنہیں تشویش ناک حالت میں ملتان کے نشتر اسپتال کی ایمر جنسی وارڈ میں لایا گیا […]

  • عوام سے کئے گئے وعدے ہرقیمت پر پورا کریں گے؛ مشوانی

    مردان: (ملت+اے پی پی) مردان کی ضلعی ترقیاتی کمیٹی کے چئیرمین و ایم پی اے افتخار علی مشوانی نے کہا ہے کہ عوامی خدمت میں کوئی کسر باقی نہیں اٹھارکھیں گے ۔کمیٹی کے اجلاس اوروفود سے گفتگو میں انہوں نے کہاکہ پسے ہوئے طبقے کی فلاح و بہبود اور ان کے مسائل کے حل کیلئے […]

  • خیبر ایجنسی؛ پولیو مہم ملتوی کردی گئی

    پشاور: (ملت+آئی این پی)فاٹا کے عوام میں پولیو کے بارے میں آگاہی کی کمی اور بعض افواہوں کے باعث خیبر ایجنسی میں پیرسے شروع ہونے والی پولیو مہم ملتوی کر دی گئی۔فاٹا میں انسداد پولیو کے ترجمان کا کہنا ہے کہ خیبر ایجنسی کے عوام میں پیدا کی جانے والی غلط فہمیوں اور افواہوں کے […]

  • بارش اور پہاڑوں پر برفباری سے موسم مزید سرد

    ملت+ (آئی این پی )اسلام آباد سمیت پنجاب،خیبرپختونخوا اور فاٹا میں گرج چمک کیساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری سے موسم مزید سردہوگیا ،سب سے زیادہ بارش لیہ میں24 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ،مری، مالم جبہ، پارہ چنار، راولاکوٹ، وادی نیلم میں اوسطاً ایک فٹ برف پڑی،مزید برفباری کی پیشنگوئی کی گئی ،محکمہ موسمیات […]