خیبر پختونخوا خبریں

خیبرپختونخوا اور فاٹا میں 3 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

  • پشاور/لاہور/کراچی: (ملت+آئی این پی )خیبرپختونخوا اور فاٹا میں رواں سال کی پہلی 3 روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہو گئی جس میں66لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں جائیں گے۔ایمرجنسی آپریشن سیل کے مطابق خیبر پختونخوا اور فاٹا میں سال 2017 کی پہلی انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا ۔ 3روزہ […]

  • پشاور؛ کومبنگ آپریشن، 58 مشتبہ افراد گرفتار

    پشاور:(ملت+اے پی پی) پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے مختلف علاقوں میں کومبنگ آپریشن کیا گیا جس میں 58 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پشاورمیں پاک فوج اور قانون نافذ کرنے […]

  • پاک فوج کے جوانوں نے لواری ٹاپ ٹریفک کے لیے بحال کر دیا

    لاہور: (ملت+اے پی پی) پاک فوج کے جوانوں نے شدید برفباری کے باعث بند لواری ٹنل کو ٹریفک کیلئے کھول دیا ہے۔ لواری ٹاپ پر پھنسے مسافر راستہ کھلنے کے بعد اپنی منزل کی طرف روانہ ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے جوانوں نے گزشتہ رات بروقت کارروائی کرتے ہوئے […]

  • چترال؛ سینکڑوں گاڑیاں لواری ٹنل کے قریب پھنس گئیں

    چترال: (ملت+اے پی پی) گاڑیوں میں پھنسے مسافروں کا کہنا ہے کہ گزشتہ پندرہ گھنٹوں سے گاڑیوں میں بھوکے پیاسے بیھٹے ہیں، ٹنل انتظامیہ گاڑیوں کو ٹنل سے گزرنے کی اجازت نہیں دے رہی۔ مسافروں کا کہنا ہے کہ علاقے کا درجہ حرات منفی پندرہ ڈگری ہے۔ برف باری کا امکان بھی ہے۔ ہزاروں مسافر […]

  • کے پی کو کرپشن فری بنا کر میرٹ کی بالادستی قائم کر دی: خٹک

    ‏ نوشہرہ: (ملت+اے پی پی) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے نوشہرہ کینٹ میں مسیحی برادری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بحیثیت وزیر اعلیٰ تمام مذاہب کی خدمت کا تہیہ کر رکھا ہے، اقلیتی برادری کی بلاامتیاز خدمت پر یقین رکھتے ہیں۔ پرویز خٹک نے مزید کہا کہ کے پی کو […]

  • چرس بُری چیز ضرور لیکن یہ درویشوں کا نشہ ہے؛ شاہی سید

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس میں اے این پی کے سینیٹر شاہی سید کے دلچسپ بیانات سامنے آئے۔ شراپ پینے والے سیاستدانوں کو سزائے موت دینے کا مطالبہ کیا اور چرس کو درویشوں کا نشہ قرار دیا۔ شاہی سید نے کہا کہ شراب پینے والے عوامی نمائندوں کو سزا […]