خیبر پختونخوا خبریں

پشاور: پی ٹی آئی کے 60 کونسلرز کا ناظم کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ

  • پشاور: (ملت+اے پی پی) پی ٹی آئی کے 60 ناراض ضلعی کونسلرز نے ناظم اعلیٰ کو ڈی سیٹ کرنے کے لئے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ضلعی اسمبلی کے 138 ممبران میں پی ٹی آئی کے 84، جماعت اسلامی کے 11 اور اپوزیشن جماعتوں کے 43 ارکان شامل ہیں۔ ناراض کونسلرز نے […]

  • عمران پختونوں سے معافی مانگیں

    پشاور: (ملت+اے پی پی) میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے ضیاء اللہ آفریدی عمران خان کے خلاف پھٹ پڑے۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی گڈ گورننس نے صوبے کو تیس سال پیچھے دھکیل دیا ہے، وہ مجھ سمیت پختونوں اور سینئر افسران سے معافی مانگیں۔ انکا مزید کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے […]

  • اٹک ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن کے انتخابات 14جنوری کو ہوں گے

    اٹک: (ملت+اے پی پی) ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن اٹک کے انتخابات برائے سال 2017کا انعقاد 14جنوری کو کیا جا رہا ہے الیکشن کے انعقاد کے لیے3 رکنی الیکشن بورڈ تشکیل دے دیا گیا ہے، جس کے چیئرمین رانا افسر علی خان ایڈ ووکیٹ جبکہ دیگر2 ممبران میں سلمان خان ایڈووکیٹ اور چوہدری نیئر اقبال […]

  • بے قابو ٹرک سکول میں جا گھسا، 4 طالبعلم جاں بحق

    باغ: (ملت+آئی این پی) باغ کے علاقے میں بے قابو ٹرک سکول کی دیوار توڑ کر اندر جاگھسا جس کے نتیجے میں 4 طالبعلم جاں بحق ہوگئے۔ حادثہ ٹرک کی بریکس فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا جس کے باعث ڈرائیور ٹرک پر قابو نہ پاسکا اور ٹرک سکول کی عمارت میں گھس گیا۔ […]

  • جماعت اسلامی دلائل کے ساتھ عدالت میں موجود ہے: سراج

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)امیرجماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کرپشن کے خلاف دلائل کے ساتھ عدالت میں موجود ہے،سرکاری وکیل کمزور کیس لڑ رہے ہیں، آج اس بات کی ضرورت پہلے سے زیادہ بڑھ گئی ہے کہ وزیر اعظم خود عدالت آئیں اور پاناما کیس سے متعلق ابہام دور […]

  • جمعیت علمائے اسلام(ف) کا دوروزہ اجلاس 28جنوری کو طلب

    پشاور۔: (ملت+اے پی پی)جمعیت علمائے اسلام(ف) خیبرپختونخوا کی مجلس عاملہ اورضلعی امر ونظمین کا دوروزہ اجلاس 28جنوری کو پشاور میں طلب کرلیاگیاہے‘ جے یو آئی کے صوبائی ترجمان عبدالجلیل جان کے مطابق جمعیت علماء اسلام خیبرپختونخواکی مجلس عاملہ اور ضلعی امر اء ونظمین کا اجلاس 28اور 29جنوری صوبائی سیکرٹریٹ رنگ روڈ پشاور میں طلب کیاگیاہے […]