ڈی آئی خان۔(ملت آن لائن)ڈیرہ اسماعیل خان سمیت صوبے بھر میں دس حلقوں کے لئے ضمنی انتخابات کے لئے 158 امیدواروں کے کاغذات کی چھان بین کا کام مکمل کرلیاگیا ۔گزشتہ روز بھی بیشتر امیدواروں کے کاغذات ٹیکنیکل بنیادوں پر اور مکمل نہ ہونے پر مسترد کردیئے گئے ۔پی کے 97 ڈیرہ اسماعیل خان ون […]
خیبر پختونخوا خبریں
ڈیرہ اسماعیل خان ‘ ضمنی انتخابات کیلئے کاغذات کی چھان بین کاکام مکمل
-
ڈی آئی خان‘ دیرینہ رنجش پر مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے مخالف کو شدید زخمی کردیا
ڈی آئی خان۔(ملت آن لائن)دیرینہ رنجش پر مسلح ملزمان نے فائرنگ سے مخالف کو شدید زخمی کردیا ،ملزمان موقع سے فرار ہوگئے ،زخمی کو ہسپتال منتقل کردیاگیا تھانہ یارک کی حدود میں واقع پشہ پل چنگ چی سٹینڈ پر مسلح ملزمان نے سابقہ رنجش پر اپنے مخالف گل خان ولد غلام جان قوم اکا خیل […]
-
دیر لوئیر پولیس کی کارروائی،141 بوتل شراب برآمد ‘22 اشتہاری مجرم گرفتار
دیرلوئیر۔(ملت آن لائن)لوئیر دیر پولیس نے تیمرگرہ میں کاروائی کرکے ایک ملزم سے 141 بوتل شراب برآمد کیں اس کے علاوہ پولیس نے اگست میں ضلع کے مختلف علاقوں میں کاروائی کرتے ہوئے 22 اشتہاری مجرم گرفتارکیے جبکہ ان کے قبضے تقریباً 5 کلو چرس، ایک عدد سٹینگن، 5 عدد ایم ایم جی کلاشنکوف، 12 […]
-
محرم الحرام کے تقدس اور امن و امان قائم رکھنے کیلئے انتظامیہ اور عوامی حلقے ملکر جدوجہد کریں گے،ڈی ایس پی سرکل حویلیاں
ایبٹ آباد۔ (ملت+اے پی پی) ڈی ایس پی سرکل حویلیاں کیڈٹ اعجاز خان نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے تقدس اور امن و امان قائم رکھنے کیلئے انتظامیہ اور عوامی حلقے مل کر جدوجہد کریں گے، حویلیاں میں محرم کے جلوس اور دیگر مذہبی پروگرام میں کسی شرپسندی کو برداشت نہیں کریں گے، علماء […]
-
مانسہرہ ، گورنمنٹ پرائمری سکول جبوڑی کے طلباء ابتدائی تعلیمی سہولیات سےمحروم
مانسہرہ۔ (ملت+اے پی پی) مانسہرہ کے علاقہ جبوڑی میں گورنمنٹ پرائمری سکول جبوڑی کے طلباء ابتدائی تعلیمی سہولیات سے محروم ہیں۔ مقامی لوگوں نے اس حوالہ سے بتایا کہ سکول میں کمروں کی تعداد کم جبکہ طلباء کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ طلباء کے دو اضافی کمروں کیلئے انہوں نے ہر فورم پر آواز اٹھائی […]
-
پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی کا آئی ایس پی آر کی جانب سے یوم شہدا کی مہم کی بھرپور حمایت کا اعلان
لاہور۔(ملت آن لائن) پاکستان سپر لیگ فرنچائز پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ پاک فوج کی جانب سے 6 ستمبر کو یوم دفاع و شہدا کو بھرپور طریقے سے سپورٹ کیا جائیگا۔ اپنے ایک بیان میں جاویدآفریدی نے کہا کہ گزشتہ دو دہائیوں میں ہماری افواج اور عام شہریوں نے پاکستان […]