خیبر پختونخوا خبریں

ایبٹ آباد؛ گھر میں گیس لیکج سے5 افراد جاں بحق

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) ایبٹ آباد میں گھر میں گیس لیکج سے5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ایبٹ آباد کی پٹھان کالونی میں ایک گھر میں اہل خانہ گیس ہیٹر جلتا چھوڑ کر سو گئے جس کے باعث کمرے میں گیس بھر جانے کے نتیجہ میں میاں بیوی […]

  • ضلعی اسمبلی کا اجلاس، پی ٹی آئی ناظمین گتھم گتھا

    پشاور: (ملت+اے پی پی) ضلعی اسمبلی کے اجلاس میں انفورسمنٹ آفیسرز کا قانون پاس کر لیا گیا۔ ضلعی حکومت اب گراں فروشوں اور مہنگی اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی کر سکے گی۔ پی ٹی آئی کے ضلعی کونسلرز کو منانے کے لئے کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی۔ کمیٹی کے سربراہ نائب ناظم […]

  • پشاور: عزیز ٹاؤن میں گھر کے باہر دھماکہ

    پشاور: (ملت+اے پی پی) پولیس کے مطابق، عزیز ٹاؤن میں اصغر نامی شحص کے گھر کے باہر بارودی مواد نصب کیا گیا تھا جو کہ زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دھماکے سے گھر کے مین گیٹ کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے۔ گھر کا مالک اصغر پشاور […]

  • تعلیمی نظام کو جدیددور سے ہم اہنگ اورفعال کردار کاحامل بنانے کی ضرورت ہے: جھگڑا

    پشاور (ملت + آئی این پی) گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا نے کہاہے کہ تعلیمی نظام کو جدیددور سے ہم اہنگ اورفعال کردار کاحامل بنانے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہاکہ معیاری تعلیم کے فروغ کیلئے حکومت ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھارہی ہینے کہاہے کہ تعلیمی نظام کو جدیددور سے ہم اہنگ اورفعال کردار کاحامل بنانے کی ضرورت […]

  • پرویز خٹک کاسکواش کورٹس کے لئے 20ملین روپے کرا گرانٹ کا اعلان

    پشاور: (ملت+آئی این پی )خیبر پختونخواکے وزیر علیٰ خیبر پختونخواپرویز خٹک نے پشاور یونیورسٹی کے سکواش کورٹس کے لئے 20ملین روپے کرا گرانٹ کا اعلان کرتے ہوئے اس پر جاری کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی ہے ۔وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے اس سکواش کو رٹس کو خیبر پختونخوابلکہ پاکستان میں سکواش […]

  • اینٹی نارکوٹکس فورس نے مفرور گل خان افغانی کو گرفتار کرلیا

    ایبٹ آباد: (ملت+اے پی پی) اینٹی نارکوٹکس فورس مانسہرہ کی ٹیم نے جھگیاں میں چھاپہ کے دوران 2003ء کے مفرور گل خان افغانی کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق گذشتہ روز انسداد منشیات فورس کے ایس ایچ او باجوہ نے نفری کے ہمراہ کینٹ کی حدود جھگیاں میں دھواں بول دیا، لیڈی کانسٹیبل […]