خیبر پختونخوا خبریں

گوریاں کسکی میں عبدالقیوم عرف کوڈا کے بھائی اور بیٹا گرفتار

  • ایبٹ آباد: (ملت+اے پی پی) اے ٹی ایف سرفروش ٹیم نے گوریاں کسکی میں عبدالقیوم عرف کوڈا کے ڈیرے پر چھاپہ مار کر کوڈا کے بھائی یونس اور بیٹے قاسم کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ اے ٹی ایس سرفروش ٹیم کے انچارج عابد خان جدون نے اس حوالہ […]

  • کارخانو مارکیٹ میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

    پشاور: (ملت+اے پی پی) پشاور کو ایک بار بڑی تباہی سے بچالیا گیا ۔ شہر کے سب سے بڑے خریداری کے مرکز کارخانو مارکیٹ میں ہتھ گاڑی میں رکھا گیا پندرہ کلو گرام وزنی بم ناکارہ بنا دیا گیا ۔ پشاور ایک بار پھر بڑی تباہی سے بچ گیا ۔ دہشتگردوں نے اپنے مذموم مقاصد […]

  • سوات،گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 9افراد زخمی

    سوات: (ملت+آئی این پی) سوات کے علاقے مٹہ آرکوٹ میں گیس سلنڈر پھٹنے سے نو افراد جھلس گئے ۔پیرکو پولیس کے مطابق سوات کے علاقے مٹہ آرکوٹ میں گھر میں رکھا گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں نو افراد جھلس گئے۔ زخمیوں کو سول ہسپتال مٹہ منتقل کر دیا گیا۔جہاں پرطبی […]

  • خیبرپختونخوا میں جرائم کی روک تھام کے لئے اقدام

    خیبر پختونخوا: (ملت+اے پی پی) حکومت نے ایلیٹ فورس کودس کروڑ روپے مالیت کی بارہ بکتر گاڑیاں حوالے کردیں۔ بم پروف اور جدید اسلحے سے لیس گاڑیاں سیکورٹی انتظامات بہتر بنانے کیلئے استعمال کی جائیں گی۔ پشاور میں حیات آباد کے باغ ناران میںکھڑی یہ بکتر بند گاڑیاں انسپکٹر جنرل خیبر پختونخوا پولیس کی ہدایت […]

  • اعتزاز حسن کی تیسری برسی خاموشی سے گزر گئی

    ہنگو:(ملت+اے پی پی) ہنگو کے بہادرسپوت اعتزازحسن کی تیسری برسی خاموشی سے گزرگئی۔ عزم واستقلال کے پیکر 15 سالہ اعتزاز نے آج سے ٹھیک3 برس پہلے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرکے سیکڑوں طالبعلموں کی جان بچائی اوردہشت گردوں کو بتادیا کہ وہ قوم کے بچوں سے بھی نہیں لڑسکتے۔

  • SNGPL for judicious use of ga

    گیس سلنڈر پھٹنے سے دو خواتین سمیت سات افراد جھلس گئے

    پشاور:(ملت+آئی این پی )پشاور کے علاقے بھانہ ماڑی خٹک کالونی میں گیس سلنڈر پھٹنے سے دو خواتین سمیت سات افراد بری طرح جھلس گئے جھلسنے والے دو افراد کی حالت نازک ہیں۔ تفصیلات کے مطابق علاقہ بھانہ ماڑی خٹک کالونی میں رہائش پزیر حسن نور کی اہلیہ ناشتہ بنانے میں مصروف تھی کہ اسی دوران […]