خیبر پختونخوا خبریں

اٹک پولیس کی گزشتہ سال کی کارکردگی،2159ملزمان گرفتار

  • اٹک: (ملت+اے پی پی) اٹک پولیس نے 2016میں مختلف جرائم کی مد میں 2159ملزمان گرفتار کر کے 1154مقدمات درج کیے جبکہ 7کروڑ روپے سے زائد کی برآمدگی کی ۔پولیس ذرائع نے اے پی پی کو بتایا کہ گذشتہ سال قتل کے 71 مقدمات درج کیے گئے اور اس مد میں 136افراد کو گرفتار کیا گیا،قتل […]

  • ڈیرہ بگٹی: مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے 4 کیمپ تباہ

    ڈیرہ بگٹی: (ملت+اے پی پی) سکیورٹی حکام کے مطابق، کارروائی پیر کوہ، چھبدر اور کھنڈور میں کی گئی۔ کارروائی کے دوران شرپسندوں کے 4 کیمپ تباہ کر دیئے گئے جبکہ بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا گیا۔ برآمد شدہ اسلحے میں مشین گنیں، راکٹ لانچر، بارودی مواد اور گرنیڈ لانچر شامل […]

  • کرپشن کیخلاف سب سے پہلے جماعت اسلامی نے آواز اٹھائی:سراج

    کوٹ مٹھن: (ملت+اے پی پی) سراج الحق کوٹ مٹھن میں صوفی بزرگ خواجہ فرید ؒ کے عرس پر منعقدہ امن کانفرنس میں شرکت کے لیے پہنچے۔ اس موقع پر سراج الحق نے کہا کہ کرپشن کے خلاف سب سے پہلے ہم نے آواز بلند کی جس کے بعد وزیر اعظم اور اسکی اولاد نے اپنے […]

  • صوابی؛ پولیس نے 2016ء کے دوران 1044اشتہاری گرفتارکیے

    صوابی۔:(ملت+اے پی پی)ضلع صوابی کی پولیس نے 2016ء کے دوران 1044اشتہاری،اوران کے سہولت کاریو ں کو گرفتار کر لیے ہیں جبکہ منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 510منشیات فروشوں گرفتار 1176.268کلو چرس،59.44کلو افیون،33.659کلو ہیروئن اور 631لیٹر شراب برآمد کرلی۔ناقص سکیورٹی پر نجی و دیگر تعلیمی اداروں کے خلاف مقدمات درج کیے گئے جبکہ […]

  • نیشنل ہائی وے پر کوچ الٹ گئی، 25 افراد زخمی

    نواب شاہ: (ملت+آئی این پی )نوابشاہ میں نیشنل ہائی وے پر مسافر کوچ دھند کے باعث الٹ گئی جس کے باعث پچیس افراد زخمی ہوگئے۔ بدھ کو پولیس کے مطابقنوابشاہ میں نیشنل ہائی وے پر مسافر کوچ دھند کے باعث الٹ گئی جس کے باعث پچیس افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو مقامی […]

  • شمالی علاقوں میں برف اور برفانی ہواؤں کا راج

    ہر سو سفیدی،:(ملت+اے پی پی) دلکش نظارے، برف پوش پہاڑ، ملکہ کوہسارمری ،گلگت بلتستان ،آزاد کشمیر کے پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ سیاحوں نے مری کا رخ کرلیا ہے جبکہ سیاحتی مقام گلیات میں شدید برف باری اور تیز ہواؤں کی وجہ سے بجلی کے کھمبے اور درخت گرگئے، سیاحوں کو کاغان سے […]