خیبر پختونخوا خبریں

بالاکوٹ، وادی کاغان میں برفباری

  • بالاکوٹ:(ملت+آئی این پی ) بالاکوٹ انتظامیہ نے وادی کاغان میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وادی کاغان اور بالاکوٹ کے دیگر حصوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے جس سے شاہراہیں بند ہو چکی ہیں۔ انتظامیہ نے برفباری کے باعث مہانڈری سے آگے کا راستہ بند […]

  • مردان سے پشاور جانیوالی وین کو حادثہ ، 4 مسافر جاں بحق

    پشاور: (ملت+اے پی پی) پشاورمیں موٹر وے پر مردان سے آنے والی مسافر کوچ کو تیز رفتاری کے باعث حادثہ ، چار افراد جاں بحق اور سات زخمی ہوگئے ۔ مردان سے آنے والی مسافر کوچ تیز رفتاری کے باعث موٹر وے پر رکھی رکاوٹیں توڑتی ہوئی دوسری سائیڈ پر چڑھ گئی ۔ حادثے میں […]

  • شیر پاؤ خاندان کی خدمات روز روشن کی طرح عیاں ہیں ، طارق خان

    پشاور: (ملت+اے پی پی)قومی وطن پارٹی حلقہ پی کے 17 کے چیئرمین حاجی محمد طارق خان نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت اور علاقے کی تعمیر وترقی کیلئے آفتاب احمد خان شیرپاؤ اور ان کے خاندان کی خدمات روز روشن کیطرح عیاں ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے قریشی سٹریٹ گڑھی حمید گل […]

  • سال 2016ء میں 26کروڑ روپے سرکاری خزانے میں جمع کرائے گئے

    پشاور: (ملت+اے پی پی)ٹریفک وارڈن پولیس پشاور نے سال 2016کے دوران 10لاکھ 50ہزار سے زائد چالان کرکے 26 کروڑ روپے کی خطیر رقم سرکاری خزانے میں جمع کرائی ہے ان چالانوں میں سب سے زیادہ چالان غلط لین کرنے پر کئے گئے جن کی تعداد 27ہزار سے زائد ہے جبکہ76ہزار 578افراد کو لائسنس کا اجرا […]

  • قرآن کی تعلیم لازمی ،نظام صلوٰۃ جلد نافذکیاجائیگا:سرداریوسف

    ایبٹ آباد: (ملت+اے پی پی) وفاقی وزیرمذہبی امورسردار محمد یوسف نے کہاہے کہ پاناما لیکس کا فیصلہ کرنا عدالت کا کام ہے ،دھرنوں کا کوئی فائدہ نظرنہیں آیا۔ قرآن پاک کی تعلیم کو لازمی قرار دیاجارہاہے ۔ نظام صلوٰۃ جلد نافذ کیاجائے گا۔ حج اور عمرہ ایکٹ کی وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی ہے ۔ […]

  • پاناما کے

    امت مسلمہ پر ظلم ہو رہا ہے، سراج

    کراچی: (ملت+اے پی پی) شام اور برما میں مظالم کے خلاف اور برما کے شہداء و متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لئے جماعت اسلامی کے تحت کراچی میں امت رسولﷺ مارچ کا انعقاد کیا گیا۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ اسلامی ممالک کے حکمران شام اور برما میں ہونے والی بربریت […]