خیبر پختونخوا خبریں

نادیدہ قوتیں انتخابات کے نتائج تبدیل کرتی ہیں، مولانا

  • اسلام کو ختم کرنا

    نوشہرہ:(ملت+اے پی پی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نادیدہ قوتیں انتخابات کے نتائج تبدیل کرتی ہیں اسی وجہ سے ملک میں روایتی سیاست کرنے والے زوال کا شکار ہیں۔ نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا […]

  • پشاور میں بھی ریل منصوبوں کی منظوری

    بیجنگ: (ملت+اے پی پی)بیجنگ میں سی پیک کی مشترکہ تعاون کمیٹی کے اجلاس میں چینی حکام نے صوبوں اور وفاق کے مابین تنازعات ختم کرادیئے ،لاہور اورنج ٹرین کے بعد کراچی ،کوئٹہ اور پشاور میں ریل منصوبوں سمیت مجموعی طور پر 30 پراجیکٹس کی منظوری دی گئی جن میں بلوچستان کے 12اہم منصوبے شامل ہیں […]

  • ہری پور؛ کوچ اور ہائی روف میں تصادم سے 7 افراد جاں بحق

    ہری پور: (ملت+اے پی پی) بلدھیر کے قریب مسافر کوچ اور ہائی روف کے درمیان تصادم سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ہری پور کے علاقے بلدھیر میں تیز رفتاری کے باعث مسافر کوچ اور ہائی روف میں تصادم ہو گیا، حادثے میں ایک بچے سمیت 5 افراد موقع پر […]

  • پی ٹی آئی کے ایم این اے کی نوجوان کے ہاتھوں پٹائی

    ایبٹ آباد:(ملت+اے پی پی) تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر اظہر جدون پر نوجوان نے بھری تقریب میں تھپڑوں اور مکوں کی بارش کردی۔ پی ٹی آئی کے ایم این اے ڈاکٹر اظہر جدون ایبٹ آباد میں صحت کا انصاف پروگرام میں شریک تھے جس میں صوبائی وزیر صحت شہرام خان ترکئی بھی موجود […]

  • جیپ کھائی میں گرنے سے 5 افراد ہلاک

    بالاکوٹ:(ملت+اے پی پی) تلہانہ کے علاقے میں جیب کھائی میں گرنے سے 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ بالا کوٹ میں مسافر جیب سروئی سے گڑھی حبیب اللہ جا رہی تھی کہ تلہانہ کے مقام پر گہری کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں جیپ میں سوار 5 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو […]

  • تین روز قبل اغوا ہونے والا بچہ چناب نگر سے بازیاب

    چنیوٹ: (ملت+اے پی پی) ملزم جبار نے تیسری جماعت کے طالب علم یاسین فاضل کو اغوا کیا جسے چناب نگر پولیس نے ٹریس کر لیا اور بچہ کو بازیاب کرا لیا۔ ملزم پہلے بھی پولیس کو اغوا کے مقدمات میں مطلوب تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تیسری کلاس کا طالب علم یاسین فاضل کو […]