خیبر پختونخوا خبریں

کے پی حکومت کا خواجہ سراؤں کے شیلٹر ہوم بنانے، روزگار دینے کا اعلان

  • پشاور: (ملت+اے پی پی) خیبر پختونخوا حکومت نے خواجہ سراں کو معاشرے کا فعال طبقہ بنانے کیلئے نئی پالیسی مرتب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پشاور کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی مشتاق غنی کا کہنا تھا کہ خواجہ سراؤں کو تحفظ دینے کیلئے انہیں روزگار […]

  • خیبر ایجنسی: پولیو بچاؤ قطروں سے مرنے والے بچوں کی تعداد 6 ہو گئی

    لنڈی کوتل: (ملت+اے پی پی) خیبر ایجنسی میں مبینہ طور پر پولیو سے بچاؤ کے قطرے پینے سے مرنے والے بچوں کی تعداد 6 ہو گئی ہے۔ دو بچے لنڈی کوتل اور چار باڑہ میں مبینہ طور پر پولیو کے قطرے پینے سے ہلاک ہوئے۔ گزشتہ ہفتے مہم کے دوران پولیو سے بچاؤ کے قطرے […]

  • انسداد دہشت گردی فورس نے 2 سال کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی

    ایبٹ آباد۔: (ملت+اے پی پی) محکمہ انسداد دہشت گردی فورس نے 2 سال کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی ہے، 51 ملزمان گرفتار کئے گئے ہیں۔ محکمہ انسداد دہشت گردی فورس ایبٹ آباد کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق انسداد دہشت گردی فورس نے 2 سال کے دوران 66 کلو گرام بارودی مواد، […]

  • چوہدری نثار پر پیپلزپارٹی کے الزامات مسترد کرتے ہیں، خلیل خٹک

    پشاور:(ملت+اے پی پی)پاکستان مسلم (ن) کے صوبائی رہنما خلیل خٹک نے پیپلزپارٹی کی جانب سے چوہدری نثار پر الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نڈر اور ایماندار شخصیت ہیں جس سے پیپلزپارٹی کو پریشانی ہے‘ انہوں نے کہاکہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سابق صوبائی وزیر معدنیات […]

  • جلد چین کا دورہ کروں گا،پرویز خٹک

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی پرویز خٹک جلد چین کے دورہ پر روانہ ہونگے۔گزشتہ روز نوشہرہ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی پرویز خٹک نے کہا کہ وہ جلد چین کا دورہ کریں گے اور اپنے دورہ کے دوران چینی حکام کے ساتھ صوبے میں ترقیاتی منصوبوں […]

  • پی ٹی آئی کی خاتون رکن پر تشدد

    پشاور: (ملت+اے پی پی) ضلع کونسل ہال پشاور میں پی ٹی آئی کی خواتین ممبرز کی ناظم اعلیٰ کے خلاف میٹنگ جاری تھی کہ اس دوران ضلع ناظم محمد عاصم خان اور ضلعی ممبر نور ولی سمیت دیگر ممبران آ گئے۔ ضلع ناظم نے خاتون ممبر کلثوم بی بی کے تحفظات سنے اور چلے گئے […]