خیبر پختونخوا خبریں

سی پیک راہداری منصوبہ پاکستان کا مستقبل ہے؛ سینیٹر طلحہ

  • مانسہرہ: (ملت+آئی این پی ) چیئرمین پاکستان اقتصادی راہداری کونسل پاکستان و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے کابینہ ڈویژن سینیٹر طلحہ محمود نے کہا ہے کہ سی پیک راہداری منصوبہ پاکستان کا مستقبل ہے جو خطے کے ساتھ پورے ملک میں ترقی ،امن ا ور خوشحالی لائے گا۔ مانسہر پولیس ٹرینگ سینٹر میں 33 ویں پاسنگ […]

  • غلط پالیسوں کی وجہ سے لوگ پی ٹی آئی سے نالاں ہیں؛ ابرار خلیل

    پشاور: (ملت+اے پی پی)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی رہنما ابرار خلیل نے پی کے 5یونین کونسل39میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تبدیلی کے دعویداروں نے پختون قوم کے مینڈیٹ کا ذرہ بھر خیال نہیں رکھا’ پی ٹی آئی کی غلط پالیسوں کی وجہ سے لوگ ان سے نالاں ہیں اور آج اپوزیشن […]

  • جہانگیرہ میں اربوں روپے کے ترقیاتی کام جاری ہیں، لیاقت خٹک

    نوشہرہ: (ملت+اے پی پی)ضلع ناظم لیاقت خان خٹک اور ایم پی اے ادریس خان خٹک نے کہا ہے کہ جہانگیرہ میں اربوں روپے کی ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے ان خیالات کااظہارانہوں نے اکوڑہ خٹک میں نیو فروٹ اینڈ سبزی منڈی کے افتتاح کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا تقریب سے تحصیل […]

  • خیبرپختونخوا کی تین سالہ کارکردگی رپورٹ جاری

    اسلام آباد:(ملت+آئی این پی )قومی احتساب بیورو(نیب )خیبرپختونخوا نے تین سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی،گذشتہ تین سالوں کے دوران میگا کرپشن کیسوں میں کئی سابق وفاقی و صوبائی وزراء ،اہم بیوروکریٹس اور سینئر پولیس افسران سمیت 351انتہائی بااثر ملزمان کو گرفتار کیا گیا جبکہ کرپشن کے ذریعے لوٹی گئی قومی دولت کے2 ارب 53کروڑ روپے […]

  • نوشہروفیروز، بس و ٹرک کے تصادم میں 15 باراتی زخمی ہوگئے

    نوشہروفیروز:(ملت+آئی این پی )نوشہروفیروز کے قریب کراچی سے رحیم یار خان جانے والی باراتیوں کی بس اور ٹرک میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں 15افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق حادثے میں خواتین، بچوں سمیت 15افراد زخمی ہوگئے ۔ پولیس، ریسکیو اور امدادی ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر امدادی کارروائیوں کا […]

  • پولیس فورس کومکمل با اختیار بنادیا ہے؛ وزیرقانون

    پشاور: (ملت+اے پی پی) خیبر پختونخواکے وزیرقانون و پارلیمانی امور امتیاز شاہد قریشی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے پولیس فورس کو ہر قسم کی سیاسی مداخلت سے پاک کرکے مکمل با اختیار بنادیا ہے اوریہ فورس اپنی لازوال قربانیوں سے پاکستان کا بہترین فورس بن گیا ہے ، پولیس فورس نے اپنے جانوں […]