خیبر پختونخوا خبریں

لکی مروت؛ بس اور ٹریلر میں تصادم، 15افراد زخمی

  • لکی مروت: (ملت+آئی این پی)لکی مروت میں سرائے گمبیلا پل کے قریب بس اور ٹریلر میں تصادم کے نتیجے میں 15افراد زخمی ہوگئے جن میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے،زخمیوں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔پیر کو پولیس کے مطابق لکی مروت میں انڈس ہائی وے پر سرائے گمبیلا پل کے قریب […]

  • بنوں، فائرنگ سے دو افراد جاں بحق،ملزمان فرار

    بنوں: (ملت+آئی این پی) بنوں کے علاقہ چک ڈاؤن میں موٹر سا ئیکل سوار افراد کی کار پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ پیر کو پولیس کے مطابق بنوں کے علاقہ چک ڈاؤن میں موٹر سائیکل پر سوار افراد نے کار پر فائرنگ کی۔ فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ […]

  • سی ٹی ڈی کی کارروائی ،مطلوب دہشتگرد اختر علی گرفتار

    سوات: (ملت+آئی این پی) سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے منگورہ سے مطلوب دہشتگرد اختر علی کو گرفتار کرلیا۔پیر کو سی ٹی ڈی نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے مینگورہ کے علاقے رحیم آباد سے مطلوب مبینہ دہشتگرد اختر علی کو گرفتار کرلیا۔اختر علی مختلف مقدمات میں مطلوب تھا،گرفتار ملزم کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام […]

  • صوابی جلسے میں سرکاری وسائل استعمال کئے گئے: امیر

    مالاکنڈ: (ملت+اے پی پی) مسلم لیگ ن کے رہنماء امیر مقام نے مالاکنڈ میں جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف پر پھر تیروں کے نشتر چلا دیئے۔ انہوں نے عمران خان کو یوٹرن پی ایچ ڈی قرار دے دیا، دھرنے میں ساڑھے تین سال ضائع کرنے کا الزام بھی لگا دیا۔ امیر مقام […]

  • سی ٹی ڈی کی کارروائی ‘بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد برآمد

    پشاور: (ملت+آئی این پی) سوات میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرکے بڑی مقدار میں دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا۔محکمہ انسداد دہشتگردی کے مطابق کارروائی کے دوران دو ملزمان کو گرفتار بھی کیا گیا جبکہ برآمد کئے گئے مواد میں 24کلوڈائینا مائٹ ،4کلوگن پاؤڈر،2ڈبے ڈیٹو نیئر اور سیفٹی ویوز شامل ہیں۔(خ م)

  • مہمند ایجنسی؛ دہشت گردوں کا سکول پر دستی بم سے حملہ

    مہمند ایجنسی: (ملت+آئی این پی) مہمند ایجنسی میں تعلیم دشمن دہشت گردوں نے سکول پر دستی بم سے حملہ کیا جس سے سکول کی عمارت کو جزوی نقصان پہنچا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو مہمند ایجنسی کے علاقے موصل کور میچنئی میں تعلیم دشمن دہشت گردوں نے بزدلانہ کارروائی کرتے ہوئے سکول پر دستی بم […]