خیبر پختونخوا خبریں

کے پی کے میں جرائم کی شرح میں نمایاں کمی

  • ڈیرہ اسمٰعیل خان: (ملت+اے پی پی) خیبر پختونخوا میں سال 2016 میں دہشتگردی اور دیگر جرائم کی شرح میں خاطر خواہ کمی واقع ہوئی ۔ ڈیرہ اسماعیل خان پولیس میں رواں سال فارن ایکٹ ، منشیات ، چوری ، ڈکیتی ، جوا اور دیگر جرائم کے خلاف 5915 کیسز رپورٹ کئے گئے ۔ پولیس اعداد […]

  • افغان سفیر کی مولانا سمیع الحق سے ملاقات

    اکوڑہ خٹک:(ملت+آئی این پی)افغانستان کے سفیر برائے پاکستان ڈاکٹر حضرت عمر ضاخیل وال نے اکوڑہ خٹک آکر جمعیت علماء اسلام اور دفاع پاکستان کونسل کے سربراہ مولانا سمیع الحق سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور افغانستان کی صورتحال سمیت دیگر اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا اور افغانستان اور پاکستان کے […]

  • نثارکا فر ٹیئرکور ہیڈکوارٹر پشاور کا دورہ

    پشاور:(ملت+اے پی پی)وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثارعلی خان نے بدھ کوپشاورمیں واقع فر نٹیئرکور ہیڈکوارٹر قلعہ بالاحصار کا دورہ کیا اور شہدائے فر نٹیئر کور کی یادگار پر پھول چڑھائے اورفاتحہ خوا نی کی ۔ فر نٹیرکور ہیڈکوارٹرز آمدپرایف سی کے چاق و چوبند دستے نے ا نہیں گارڈ آف آ نر پیش کیا۔اس موقع پر […]

  • خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی

    پشاور: (ملت+اے پی پی) خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس سپیکر اسد قیصر کی صدارت میں شروع ہوا۔ ایم پی اے ضیاء اللہ آفریدی نے پوائنٹ آف آرڈر پر بولنے کی اجازت مانگی۔ سیپکر نے بولنے کی اجازت نہیں دی جس پر اپوزیشن نے احتجاج کیا۔ اپوزیشن نے حکومت کے خلاف گلی گلی میں شور شور […]

  • بدعنوانیوں کے ذمہ دار بنی گالہ کے بادشاہ ہیں: زاہد خان

    عوامی نیشنل:(ملت+اے پی پی) پارٹی کے رہنما زاہد خان نے عمران خان اور پرویز خٹک پر کڑی تنقید کرتےہوئے انہیں صوبے میں بدعنوانی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں زاہد خان نے کہاکہ خیبر پختونخوا حکومت کی بدعنوانیوں کی تمام ذمہ داری بنی گالہ کے بادشاہ پر ہے۔ انہوں نے مزید کہا […]

  • چترال کے اسپتال میں حسینہ گل سخت ڈپریشن کی شکار

    اے ٹی آر 661:(ملت+اے پی پی) اڑان بھرنے کے تھوڑی دیر بعد حادثے کا شکار ہو ا، 47 جانیں چشم زدن میں ختم ہوئیں، واقعہ غم کی ایک نہیں درجنوں داستانیں چھوڑ گیا، ان میں سے ایک داستان حسینہ گل کی بھی ہے۔ حسینہ گل کا علاج تو ڈسٹرکٹ اسپتال چترال میں جاری ہےلیکن رشتے […]