لوئردیر۔(ملت آن لائن)لوئردیرتالاش کے علاقے ملالہ اٹال دشخیل میں دستی بم پھٹنے سے دونوجوان زخمی ہوگئے جنہیں فوری طورپرطبی امدادکیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال تیمرگرہ منتقل کردیاگیا۔پولیس کے مطابق دونوں نوجوان ثناء اللہ اور یونس محمددیگرساتھیوں کے ہمراہ شکارکی غرض سے مقامی پہاڑی پرگئے تھے جہاں پرانہیں دودستی بم پڑئے ہوئے ملے ،نوجوانوں نے اسے کھلونا سمجھ […]
خیبر پختونخوا خبریں
لوئردیر: دستی بم پھٹنے سے دونوجوان زخمی
-
این سی ایچ ڈی سکولوں سے باہر بچوں کو تعلیم دینے اور ہنرمند بنانے کیلئے کوشاں ہے، خواتین کی ترقی کے لئے ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہے ہیں،رزینہ عالم خان
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) قومی کمیشن برائے انسانی ترقی (این سی ایچ ڈی) کی چیئرپرسن رزینہ عالم خان نے کہا ہے کہ کمیشن سکولوں سے باہر بچوں کو تعلیم دینے اور ہنرمند بنانے کیلئے کوشاں ہے اور وہ معاشرے کے کمزور طبقات خاص طور پر خواتین کی ترقی کے لئے ترجیحی بنیادوں پر کام […]
-
پشاور کے فرسٹ کلاس کرکٹ آل راؤنڈر جانثار خان قومی کرکٹ ٹیم میں سلیکشن نہ ہونے پر امریکا کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کا حصہ بن گئے
(ملت آن لائن)پشاور کے فرسٹ کلاس کرکٹ آل راؤنڈر جانثار خان قومی کرکٹ ٹیم میں سلیکشن نہ ہونے پر امریکا کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کا حصہ بن گئے ۔جانثار اگلے ماہ سے ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی کوالیفائر راؤنڈ کھیلیں گے۔انہوں کا کہنا تھا کہ وہ اپنی ٹیم کی توقعات پر پورا اترنے کی بھرپور […]
-
پشاور:خواجہ سرا کوتشدد کے بعد قتل کر دیا گیا
پشاور: صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ایک خواجہ سرا کو نامعلوم افراد نے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق خواجہ سرا ساجد عرف نازو کو باڑا گیٹ کے علاقے میں اس کی رہائش گاہ پر قتل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق نازو کی لاش پر تشدد کے نشانات بھی پائے گئے۔ پولیس نے قتل کے […]
-
خیبرپخونخوا کے عارضی طور پر بے گھر افراد میں مکانات کے معاوضوں کی مد میں 14 ارب 36 کروڑ روپے تقسیم
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن)خیبرپخونخوا کے قبائلی اضلاع میں عارضی طور پر بے گھر افراد میں 46 ہزار مکانات کے معاوضوں کی مد میں اب تک 14 ارب 36 کروڑروپے تقسیم کئے جاچکے ہیں ۔ تعمیر نو بحالی کے ادارے کے پروگرام منیجر شکیل انجم نے جمعہ کو “ملت” سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]
-
پشاور،شرینگل یونیورسٹی میں میڈیسنل پلانٹس کے حوالے سے تربیتی کورس
دیربالا۔(ملت آن لائن) شہیدبینظیربھٹو یونیورسٹی شرینگل کے ویڈیوکانفرنس ہال میں ڈائریکٹوریٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کے تعاون سے میڈیسنل پلانٹس کے حوالے سے تربیتی کورس کا نعقاد ہوا جسمیں انٹر نیشنل آرگنایزیشنز کے فیلڈ ماہرین اور جامعہ کے پروفیسر ز کے علاوہ دیگر جامعات کے ماہرین نے شرکاء کو میڈیسنل پلانٹس کی کاشت ،پیداوار، […]