خیبر پختونخوا خبریں

لیہ میں 2 بسوں میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق

  • لیہ:(ملت+اے پی پی) فتح پور کے قریب دو بسوں میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ لیہ کے علاقے فتح پور کے قریب مخالف سمت سے آنے والی دو مسافر بسیں آپس میں ٹکرا گئیں، تصادم سے نتیجے میں 4 افراد موقع پرجاں بحق جب کہ 10 سے زائد زخمی […]

  • پرویز خٹک کا ضیا اللہ آفریدی کیخلاف عدالت جانے کا اعلان

    پشاور: (ملت+اے پی پی) خیبرپختونخوا حکومت کے سابق وزیر ضیاء اللہ آفریدی کے الزامات نے ایک بار پھر سیاسی ہلچل مچا دی ہے۔ ضیاء اللہ آفریدی نے ناصرف وزیر اعلیٰ پرویز خٹک پر شدید تنقید کی بلکہ احتساب کمیشن کو بھی سیاسی انتقام کا ذریعہ قرار دیا۔ ضیاء اللہ آفریدی کے الزامات پر اب وزیراعلیٰ […]

  • درہ آدم خیل،سی ٹی ڈی کا چھاپہ، لڑکی بازیاب

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پیآئی این پی ) محکمہ انسداد دہشت گردی نے کوہاٹ ریجن کے درہ آدم خیل میں چھاپا مار کر 4 کروڑروپے تاوان کے لیے اغواء کی گئی لڑکی بازیاب کرالی اور 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ حکام کے مطابق اغواء کاروں کا تعلق درہ آدم خیل سے ہے، ملزمان کے قبضے […]

  • خیبرپختونخوا میں تعینات ایڈیشنل ایس ایچ اوہیروئن سمیت گرفتار

    راولپنڈی: (ملت+آئی این پی) راولپنڈی پولیس نے خیبر پختونخوا میں تعینات ایڈیشنل ایس ایچ کو ہیروئن سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔ راولپنڈی کے تھانہ نصیر آباد پولیس کے مطابق خیبر پختونخوا میں تعینات سب انسپکٹر عمر عرفان سے مبینہ طورپر 1400 گرام ہیروئن برآمد ہوئی۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم تھانہ […]

  • پشتو کی نامور گلوکارہ معشوق سلطانہ انتقال کرگئیں

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پشتو کی نامور گلوکارہ معشوق سلطانہ انتقال کر گئیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پشتو کی نامور گلوکارہ معشوق سلطانہ کے بیٹے نے بتایاکہ65 سالہ معشوق سلطانہ ہیپاٹائٹس کے مرض میں مبتلا اور پشاور کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔ پشتو گلوکارہ نے کئی قومی اور بین الاقوامی ایوارڈ […]

  • خیبرپختونخوامیں تعینات ایڈیشنل ایس ایچ اوہیروئن سمیت گرفتار

    راولپنڈی:(ملت+اے پی پی) راولپنڈی پولیس نے خیبر پختونخواہ میں تعینات ایڈیشنل ایس ایچ کو ہیروئن سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیاہے۔ راولپنڈی کے تھانہ نصیر آباد پولیس کے مطابق خیبر پختونخواہ میں تعینات سب انسپکٹر عمر عرفان سے مبینہ طورپر 1400 گرام ہیروئن برآمد ہوئی۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم تھانہ بہانہ ماری […]